کروڑوں روپے لگا کر جلسے میں ممی ڈیڈی بچوں کے جلسے میں جانے کی بھونڈی ویڈیو بنوائی گئی،
اور اربوں روپے ٹی وی چینلز کو دے کر جلسے کو کامیاب کہلوانے والوں کو کیوں سمجھ نہیں آرہی کہ یہ 1990 نہیں ہے،
اربوں روپے کی مہم وہ اثر نہیں کر سکی جو اس سرائیکی بچے کے دل سے نکلے یہ الفاظ اثر کررہے ہیں،
اربوں روپے کے جھوٹ پر اس عام بچے کا سچ بھاری ہے
ان نوجوانوں کو کم علم اور دہشت گرد کہہ کر شعور کی توہین نہیں کر رہے
یہ دلیل سے بات کرتے ہیں نام نہاد دانشوروں سے بہتر تجزیہ کرتے ہیں اب دلیل کی بات ہی سمجھیں گے
@abudhabiuni Hello!
Homework and project tutor offers help, guidance, assistance to students and academics all over the globe. Our services involve best experts from the different fields dedicated and customised towards the client. We work throughout the day catering to our clients need.
@abudhabiuni Hello!
Homework and project tutor offers help, guidance, assistance to students and academics all over the globe. Our services involve best experts from the different fields dedicated and customised towards the client. We work throughout the day catering to our clients needs.
We proudly announce signing a Memorandum of Understanding (MoU) with the Center for Learning Innovations and Customized Knowledge Solutions (CLICKS). The MoU will facilitate communication and the exchange of information, including joint events, activities, and training programs.
منفرد سروے!!
آج اس سروے سے عمران خان کے چاہنے والوں کی تعداد کا اندازہ ہو جائے گا۔
دیکھتے ہیں آپ کمنٹ لائک اور ری ٹویٹ میں کپتان کیلے کتنے سخی ہے۔۔
#ہمیں_عمران_خان_واپس_چاہیے
��ج قومی اسمبلی کا آخری روز ، ممبران قومی اسمبلی کے رات کے کھانے میں مٹن کنہ، ترکش ریشمی کباب، لبنانی بون لیس بوٹی، میاں جی کی دال، چکن بون لیس ہانڈی, مٹن بخارا پلاؤ، بھنڈی مصالحہ، 3 طرح کے سیلڈ، نان کی مختلف اقسام اور کیریمل کرنچ بھی شامل