آور دعا کیجئے : اے میرے رب ! مجھے ( ہر جگہ ) سچائی کے ساتھ داخل فرما اور سچائی کے ساتھ ہی مجھے نکال، اور مجھے اپنے پاس سے غلبہ ( اور) مدد عطا فرما۔
بنی اسرائیل : 17:80
*اے اللہ!*
اس جمعہ کو ہمارے لیے اپنی خاص رحمت، مغفرت اور کامیابی کا ذریعہ بنا دے، اور ہمیں وہ سکون اور برکت عطا فرما جس کے ہم طلبگار ہیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
آئی ایم ایف کے قرض کی پاکستان کے 80 فیصد عوام کو ضرورت نہیں۔ یہ قرض امیر طبقہ اور اپر مڈل کلاس کی عیش و عشرت کو پورا کرنے کیلیے حاصل کیا جاتا ہے اور اس کی سخت شرائط کا خمیازہ 80 فیصد عوام بھگتتے ہیں۔ اس قرض کی وجہ سے عوام معاشی طور پر تباہ و برباد ہوچکے ہیں۔
غزہ کے بچوں کی زندگی آج بھی کربلا جیسی ہے ایران امریکہ جنگ نے غزہ سے دنیا کی توجہ ہٹا دی ہے آپ سب جب بھی وقت ملے غزہ کا مسلہ اٹھاتے رہا کریں تاکہ ایلگورتھم میں فیڈ میں یہ چلتا رہے 🥲🥲🥲
🚨 “بہت بڑی بریکنگ نیوز”
اسرائیل، فلسطین کی قبضہ شدہ زمین کو لندن میں ریئل اسٹیٹ پر بیچنا چاہتے ہیں, لہٰذا، اس کا بائیکاٹ کیا جائے۔
یہ انکشاف سابقہ برطانیہ میں اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن نے کی ہے۔
اسی لیے میں بار بار کہتا ہوں کہ لوگوں کو امریکہ ایران جنگ پہ لگا دیا ہے، جبکہ پیچھے اسرائیلی کتوں کو چھوڑ دیا گیا، وہ کبھی لبنان میں حرامزدگی کر رہے ہیں، وہاں کا بڑا علاقہ انہوں نے قبضہ کیا ہوا ہے۔
اور ابھی یہ سامنے آیا ہے کہ فلسطین کا جو زمین انہوں نے قبضہ کیا ہوا ہے، اس کو ریئل اسٹیٹ پہ، مطلب ہے کہ پراپرٹی ایجنٹ جس کو ہم کہتے ہیں، اس پہ بیچنا چاہتے ہیں۔
پھر وہ لوگ اس میں پلاٹنگ بنائیں گے اور پلاٹوں کی شکل میں اس کو بیچیں گے۔
تو اندازہ لگائیں کہ کتنی بڑی بے غیرتی ہے۔ اس جنگ کے پیچھے اسرائیل کو سائیڈ پہ کر کے بے غیرتی کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے اور وہ یہی بے غیرتیاں کر رہا ہے۔ جبکہ پوری دنیا کی توجہ جنگ کی طرف کر دی گئی ہے۔
انسانیت کا درد رکھنے والے تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ خدا را، اس میسیج کو جنگل میں آگ کی طرح ہر پلیٹ فارم پر پھیلائیں۔
شکریہ. 🙏
🚨 BREAKING:
American actress Jennifer Lawrence:
"What is happening in Gaza is a clear genocide, and I will never accept this. I fear for the future of my children and all our children, it is a shame."
🚨 BREAKING:
Jennifer Lawrence:
"What is happening in Gaza is a clear-cut genocide, I will never accept this. I am afraid for the future of my own children and the children of all of us, it is disgraceful."
پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ جگا ٹیکس ہے۔ یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
عالمی منڈی میں خام تیل 5 فیصد سستا ہونے کے باوجود حکومت پاکستان کا پٹرول مزید مہنگا کرنا اس تاثر کو مضبوط کرتا ہے کہ قیمتوں کا تعلق عالمی مارکیٹ سے کم اور حکومتی من مرضی سے زیادہ ہے،
حالات تیزی سے پہیہ جام ہڑتال کی طرف بڑھ رہے ہیں. ویسے حکومت کو لوگوں کے غم وِ غصے کی کوئی فکر کیوں نہیں ؟