بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
جو بچوں سے لڑتا ہے
شہر ہے کہ ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹس ہمیں بتا رہے ہوتے کہ طلبہ وطالبات نے فوجی افسر پر پستول سے حملہ کیا، اب سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں گے ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی برآمد ہوں گے۔
#ذہنی_مریض
ایسا لگتا ہے بلوچستان بنگلہ دیش کی تاریخ دوہرانے کو ہے ۔
فوجی بکتر بند گاڑیوں کا مقابلہ پتھروں سے کرتے بچے بوڑھے جوان خواتین ۔۔۔ آہ یہ فوج ملک کو کس موڑ پر لے آئی ہے ؟
ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی پروڈکشن کمپنی بند کر دیں نوجوانوں نے جھوٹی مطالعہ پاکستان مسترد کر دی ہے
جین ذی نے نئے ملی نغمے لکھنے شروع کر دئیے ہیں❤️🩹
آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
جس میں قیمت کوئی نہیں ہے تیری میری جان کی ۔
تین سال گزر گئے، مگر عزم آج بھی پہلے دن جیسا مضبوط ہے۔ آزمائشیں اور قید حوصلہ نہیں توڑ سکیں۔ لاکھوں دل آج بھی اُس دن کے منتظر ہیں جب عمران خان دوبارہ اپنی عوام کے درمیان ہوں گے۔ ان شاء اللہ، یہ انتظار ضرور ختم ہوگا۔🤲❤️🥹
#ناحق_قید_کے_3سال#رہائی_تک_جدوجہد