بریکنگ نیوز 🚨
ڈاکٹر نبیحہ کا علیم خان کو دوبارہ پیغام 🛑
علیم خان ٹیبل ٹاک پر آجائیں اور ہمیں اپنے نقصانات کا معاوضہ دیا جائے, ہمارا بہت نقصان ہوچکا ہے!!
سوشل میڈیا اسکو پھیلائیں 🛑 میڈیا رپورٹ نہیں کررہا!!
بریکنگ نیوز 🚨
پوری سوسائٹی علیم خان کے خلاف کھڑی ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر نبیہہ کے ساتھ سب متحد ہو کر اپنا حق مانگ رہے ہیں۔ آج اسلیے ڈاکٹر نبیہہ کو دھمکیاں دی گئی ہیں!!
اس پیغام کو پھیلائیں 🛑 میڈیا اسے رپورٹ نہیں کر رہا
علیم خان کی سوسائٹی میں غنڈے چھوڑ دیئے گئے ہیں کہ کوئی بھی کوریج نہ کر سکے۔ موبائل چھینے جا رہے ہیں۔ سرعام دھمکیاں لگائی جا رہی ہیں۔ہر فرعون کا زوال آتا ہے بچنا اس نے بھی نہیں۔۔۔
ٹٹے چک بکاؤ میڈیا اس وقت پارک ویو سوسائٹی کی وہ ویڈیو دیکھا کر رپورٹنگ کر رہا ہے جہاں پانی نہیں آیا جو ویڈیو آپ کے سامنے آرہی ہیں وہ عام لوگ بنا بنا کر سینڈ کر رہے ہیں!!