2018 was the year of #Change and 2019 will be the year of #Prosperity, #Peace, Happiness and progress insha'Allah. Long Live Pakistan.
Happy New year 2019
@AsadAToor سب درست ہوگا لیکن "مصاحب" کو "مصائب" نا بنائیں گو کہ ہوسکتا یہ حقیقتاً ہوں "مصائب" ہی لیکن غالب نے یوں نا کہا تھا بلکہ "مصاحب" کہا تھا۔ شکریہ
⛔️ A rare video showing Erdogan as he receives the "Jewish Courage Medal," making him the only Muslim to have won this award. What did Erdogan offer to the Zionists to deserve this honor‼️
🚨 مہدی: آپ پروفیسر نہیں ہیں۔
جیانگ: لوگ مجھے ایسا کہتے ہیں۔
مہدی: آپ کے چینل پر بھی لکھا ہے۔
جیانگ: کوئی آن لائن خود کو "خدا" کہتا ہے۔
مہدی: کوئی نہیں مانتا کہ وہ خدا ہے، لیکن لوگ یقین کرتے ہیں کہ آپ پروفیسر ہیں۔
اسے مہدی حسن کہتے ہیں اور اسی وجہ سے مہدی تمام صحافیوں سے منفرد ہے۔
@AyZi ان مشکلات، کوششوں اور جدوجہد کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا لیکن افسوس کہ جب وقت قیام تھا تب وہ رکوع بھی نہیں، سجدے میں جارہیں اور بھٹو کی قربانی اور پھر انکی اپنی صعوبتوں سے پاکستان میں ایک مضبوط جمہوریت کی جو امید پیدا ہوئی تھی وہ کبھی مرزا صاحب اور کبھی مشرف صاحب کے سامنے سرنگوں ہوگئ