بخدمت جناب ڈپٹی کمشنر اٹک !
اٹک پل پر مظاہرین کی نقل و حرکت روکنے کے لیے بڑی تعداد میں سریے کی کیلوں کو لوہے کے ڈھانچوں کے ساتھ ویلڈ کرکے سڑک پر نصب کرنے کا عمل سامنے آیا ہے۔
آئین پاکستان کے آرٹیکل 19-A اور پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 کی دفعات 3، 4 اور 10 کے تحت آپ سے مندرجہ ذیل معلومات اور ریکارڈ فراہم کرنے کی درخواست ہے:
1. اٹک پل پر مذکورہ لوہے کی رکاوٹوں اور سریے کی کیلوں کی تیاری و تنصیب پر مجموعی طور پر کتنی رقم خرچ کی گئی؟
2. اس منصوبے میں اب تک کی جانے والی تمام ادائیگیوں کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔
3. منصوبے میں استعمال ہونے والے کُل لوہے اور سریے کی مقدار کتنے ٹن ہے؟
4. سریا اور لوہا کس کمپنی، دکاندار یا سپلائر سے خریدا گیا؟
5. اس منصوبے کا کام کس ٹھیکیدار یا کمپنی کے ذریعے کروایا گیا؟
6. ٹوٹل منظور شدہ رقم اور ٹھیکیدار کو اب تک ادا کی گئی رقم کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔
7. سرکاری ریکارڈ کے مطابق خریدے گئے سریے اور لوہے کی مقدار اور موقع پر استعمال کیے گئے سریے اور لوہے کی مقدار کا تقابلی ریکارڈ فراہم کیا جائے۔
درخواست ہے کہ مذکورہ معلومات پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 کی دفعہ 10 کے تحت مقررہ قانونی مدت میں فراہم کی جائیں۔
سرکاری وسائل عوام کے ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم سے فراہم کیے جاتے ہیں۔ لہٰذا ضروری ہے کہ ان کے استعمال سے متعلق مالی ریکارڈ قانون کے مطابق عوام کے سامنے لایا جائے، تاکہ سرکاری اخراجات کی شفافیت اور جوابدہی یقینی بنائی جا سکے۔
@DCAttock
https://t.co/ghJsYYr0fa…
@RShahzaddk Kisi khachar k bachay,
Pehlay insaaano ki toh fikar kar looooooo Jo marrr rahe sisak sisak k ..... Phir Aaabi hyaaaaat ki b baat kar lenaaaaaaa 🤦🏻
@AzmaBokhariPMLN Mohtarma, aaap logon ki itni sakhtiiiii aur zulm k baad agar aik Banda b bhair nikal aaayaaa hai toh doooob marnay ka muqaaaam hai!
Lakin us k liye thori grace honi chahiye😄
Picture taken on September 22, 2021
Pakistan beat India by 10 wickets (October 2021)
reached the T20 World Cup semi-finals (2021)
Played the T20 World Cup semi-finals (2022)
Test and T20I series won against Bangladesh in Bangladesh (November–December 2021)
Defeated the West Indies 3–0 in the T20I series (December 2021)
Won an ODI series against Australia at home after 24 years (March–April 2022)
ICC Men's Cricketer of the Year (2021): Shaheen Afridi
ICC Men's ODI Cricketer of the Year (2021): Babar Azam
ICC Men's T20I Cricketer of the Year (2021): Mohammad Rizwan
ICC Emerging Women's Cricketer of the Year (2021): Fatima Sana