"دو نہیں ایک پاکستان" کا نعرہ لگانے والے اب اس پر خاموش رہیں گے۔
اڈیالہ جیل میں تین قیدیوں نے اپنی گرتی صحت کی وجہ سے ہرائیویٹ علاج کی درخواست کی لیکن انکو اجازت نا مل سکی۔
یہ ہائی وے اسلام آباد کا حال ہے یہ فضائیہ کالونی کے سامنے ہے یہاں سے ایک راستہ پرانے ائیرپورٹ کے رن وے کی طرف جاتا ہے ہم نے کبھی اس روڈ پر اتنا پانی نہی دیکھا ابھی ایک ٹاوٹ نقوی آئے گا اور بتائے گا قوم محسن نقوی کی صلاحیتیں جانتی نہی ہے وہ باکمال ہے
جیو نیوز کی نوشین یوسف نے ابھی یہ ویڈیو پوسٹ کی ہے صبح یہاں پانی تھا ٹریفک بلاک تھی چند گھنٹوں میں پانی ڈرین ہوا ہے یہی صورتحال اندرون کی ہے
دوسری اہم بات انتظامیہ سویرے سویرے ہی سڑکوں پر تھی
طالبان کی ’’اسپیشل فورسز‘‘ نے سیلاب سے بچاؤ کے لیے بنائے گئے ڈھانچوں کو جدید میزائل سمجھ لیا۔ 😂😂😂
طالبان نے بڑے فخر کے ساتھ دعویٰ کیا کہ یہ ’’جدید میزائل‘‘ جمعہ خان فاتح کے ایک اسلحہ ڈپو سے برآمد کیے گئے ہیں۔ لگتا ہے کہ ان کی ایلیٹ اسپیشل فورسز نہ تو میزائلوں کی شناخت کر سکتی ہیں اور نہ ہی تعمیراتی سامان کی۔
حقیقت اس سے کہیں زیادہ دلچسپ اور مزاحیہ ہے۔
درحقیقت یہ ڈھانچے چند سال قبل آغا خان کی فلاحی تنظیم کے انجینئرز نے اس علاقے میں منتقل کیے تھے، تاکہ دریا کے کنارے حفاظتی دیواریں تعمیر کی جا سکیں اور موسمی سیلاب کے دوران علاقے کو نقصان سے بچایا جا سکے۔
جن چیزوں کو طالبان نے ’’جدید اور خطرناک میزائل‘‘ سمجھا، وہ حقیقت میں صرف دھاتی پائپ ہیں، جن کے گرد دھات کے فِنز ویلڈ کیے گئے ہیں۔ ان فِنز کا مقصد انہیں کنکریٹ میں مضبوطی سے جمانا ہے، تاکہ تیز بہاؤ اور پانی کے شدید دباؤ کے باوجود یہ اپنی جگہ قائم رہ سکیں۔
یعنی طالبان کی انٹیلی جنس سروس نے کامیابی سے ایک انتہائی خطرناک ’’فوجی منصوبہ‘‘ پکڑ لیا ہے...
اور یہ منصوبہ دراصل سیلاب سے بچاؤ کا ایک منصوبہ نکلا۔ 😂😂😂
پاکستان میں کسی نے بغیر ڈرائیور والی گاڑی بنا لی اور پھر جب اعلان کیا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہی عین اسی وقت وہ گاڑی پولیس کی گاڑی میں جا وجی ہے 😂😂😂😂
پاکستان میں کیا کیا کھیل کھیلا جا رہا وہ بھی ایک مسلک کے نام پر اس کی جھلک یہ والا معاملہ بھی ہے آجکل تو جو معاملہ کھولیں پیچھے سے ایک نقوی برآمد ہوتا ہے
جب بھرپور کوشش کے بعد TV2day کا لائسنس نہی کھولا جا سکا کیونکہ اس پر بہت سنگین الزامات کی ایف آئی آر تھیں تو لاہور کی دو خواتین تھیں ان کی کمپنی کا نام ہے S & F Media ایک چینل ہیلتھ پر تھا ایک ایگریکلچر پر ان کو پمرا میں کسی نے کہا کہ یہ چینل کے لائسنس ہمیں دے دو ورنہ جرمانہ بھی ہو گا کیس بھی بنیں گے وہ لائسنس لے لئے اس وقت وہ لائسنس کسی اور نام سے چل رہے ہیں اب اس کے پیچھے کونسا نقوی ، رضوی ہے ؟
اس لسٹ کی آخری لائن پر غور کیجئے
جمائمہ کی سرمایہ کاری پاکستان میں کس قدر آپ کو نظر آ رہی ہے جمائمہ سے سوال کرنے پر ایک مخسن نقوی کا ہم مذہب باولا ہو چکا ہے اس کو بتا دو نا ٹویٹ ڈلیٹ ہو گی نا کسی دھمکی سے ڈرے ہیں گھوڑا اور میدان دونوں حاضر ہیں شوق سے ڈنمارک تشریف لائیں
باقی شروع آپ نے کی ہے ختم میں ہی کروں گا جن کی گود میں بیٹھ کر اچھل رہے ہو ان کو میں جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں
🚨🚨سی ڈی اے کہاں ہے کیا کسی بڑے حادثہ کا انتظار ہے ؟
اسلام آباد کے کچنار پارک (I-8) میں آوارہ کتوں کے جھنڈ شہریوں اور خاص طور پر معصوم بچوں کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔اور انتہائی افسوسناک بات یہ ہے کہ MCI کی آفیشل ڈاگ ہیلپ لائن 1334 مکمل طور پر بند پڑی ہے اور کال ملنے پر "Number Unreachable" آتا ہے۔
ملک بھر میں ریبیز ویکسین کی شدید قلت ہے کل کو کسی چھوٹے بچے کو یہ کتے کاٹ کھائیں گے پھر ایکشن ہو گا ان کتوں کو کسی ڈاگ شیلٹر یا شہر سے باہر کہیں چھوڑ دیں
لاشوں سے لوٹ مار جاری
نیپال سے انڈیا میں آئے پانی کے ریلے میں کئی دنوں سے سینکڑوں لاشیں بہہ کر آ رہی ہیں کسی کا سر نہیں کسی کا بازو نہیں لوگ بہت زیادہ جمع ہیں مگر لاش نکالنے کے بجائے تماشہ دیکھ رہے ہیں ہے اور لوگ اس دلخراش صورتحال میں بھی لاشوں کا سامان لوٹنے میں مصروف ہیں انسانیت دم توڑ چکی ہے.
ملیر کراچی میں پولیس نے بچے کو تشدد کرکے کرنٹ دے کار مار ڈالا، بہادر ماں نے پولیس افسر کا گریبان پکڑ لیا کہ مجھے بچہ واپس چاہیے. جس پر گزرتی ہے اسے کرب کا اندازہ ہوتا ہے. اک ماں کی گود اجڑ گئی، اس پہ اور اہل خانہ پر کیا بیت رہی ہوگی؟ کراچی میں آئے دن بچے زیادتی کے بعد اور بچے یا نوجوان پولیس کے ہاتھوں مارے جارے ہیں
ملا طاہر قادری کے لڑکے شیخ حماد کا فرانس میں گرینڈ ولیمہ..!
پیغمبر اسلام کی صاحبزادی کی سادہ شادی اور سادہ جہیز کے قصے سنانے والے ملا کے لڑکے کا ولیمہ گرینڈ..!
اور فرانس میں کیونکہ فرانس دنیا میں عیش و عشرت کا صدر مقام سمجھا جاتا ہے۔ کیوں نہ ہو۔ لاکھوں حرماں نصب مسلمانوں کی خوش عقیدگی کے خراج سے ملا قادری نے اپنی امارت کا گرینڈ مقبرہ تعمیر کیا ہے۔ سیاست نہیں سیکھ سکا تو کیا ہوا۔ مجمع گیری تو خاندانی ہنر ہے۔ مجمع سجانا دوسروں کی جیب کاٹنے کا کاروبار ہے۔ ملا طاہر فنکار ہے اور اس کی اولاد خوش نصیب کہ چرب زبان ملا کے بطن سے برآمد ہوئی ہے. جھنگ والے ملا سے متعلقہ ہر بات گرینڈ ہوتی ہے۔ حتیٰ کہ وہ شہادت بھی جو اسے بلند بانگ دعاؤں کے باوجود نصیب نہیں ہوئی..!