یہ تاریخی ویڈیو ہے۔
گزشتہ سال اس وقت پاکستان بھارت کو اوپر نیچے آگے پیچھے دائیں بائیں سے بُڑی طرح کھود رہا تھا۔ یہ پریس کانفرنس دوپہر کے وقت ہوئی تھی جس میں اس بھارتیہ ناری نے پہلی مرتبہ آن کیمرہ جنگ بندی کی بھیک مانگی تھی۔
#بنیان_المرصوص
🇮🇳 A Muslim pregnant woman was reportedly denied admission to the district hospital in Shamli, Uttar Pradesh, solely based on her religion.
Left with no other choice, she was forced to give birth on the public street directly in front of the hospital gates. 💔
A viral video from the Telada region of Rajasthan 🇮🇳 shows a girl sobbing after allegedly being gang-r*ped by a Hindutva mob, leaving her in critical condition. 💔
The world should see how Indians treat their women.
یہ انڈیا کا واقعہ ہے، جہاں جعلی بابا نے بچے کی جان لے لی 💔
والدین اپنے روتے ہوئے بچے کو علاج کے لیے ایک ہندو پادری (پنڈت) کے پاس لے گئے۔ خوفناک رسم کے بعد بچہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
اس سب میں قصور ان ماں باپ کا بھی ہے
Former Pakistani senator and defence analyst Mushahid Hussain Syed says the war on Iran cannot be resolved through military force, stressing that "the Iranians feel they have the upper hand". He says the US's strategy of bombast and bluster will not bring Tehran into submission.
I urge Indian Muslim women to ∆rm themselves and act as seen in the video whenever necessary.
Only then will those Hindutva beasts be broken and forced into line.
اس خبیث کو سخت سے سخت سزا دے، اور میری اسی ٹویٹ کے نیچے پنجاب پولیس کمنٹ میں اپنی ٹویٹ لگائے ان خبیث کو پکڑنے کے بعد،
اور اسے کی ٹانگیں توڑیں جس طرح اس نے بچے پہ تشدد کیا ھے،
مجھے سے پوری وڈیو نہیں دیکھی گی
👇
کلورکوٹ میں بھی ایسے درندے موجود ہیں جس نے بچے کی ماں سے کہا کہ سیڑھیوں سے گرا ہے لیکن اصل حقیقت تب کھلی جب ویڈیو سامنے ائی
استغفراللہ! سوتیلے باپ کے تشدد کا شکار معصوم بچہ زندگی و موت کی کشمکش میں
ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا۔ ایک بے رحم سوتیلے باپ نے معصوم بچے پر ایسا تشدد کیا کہ وہ شدید زخمی ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم سوتیلے باپ نے بچے پر بہیمانہ تشدد شروع کر دیا۔ بچے کی جان اس وقت بچی جب موقع پر موجود ایک ویٹر اچانک وہاں پہنچ گیا اور اس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بچے کو مزید نقصان سے بچایا۔ اگر چند لمحے مزید تاخیر ہو جاتی تو صورتحال انتہائی خوفناک ہو سکتی تھی۔
بتایا جاتا ہے کہ بچے کی والدہ نے غربت کے باعث دوسری شادی کی تھی اور یہ معصوم بچہ اپنی ماں کے ساتھ اس شخص کے گھر آ گیا، جسے وہ باپ سمجھتا رہا۔ مگر افسوس کہ وہ شخص ایک درندہ نکلا جس نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔
واقعے کے بعد بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم بچے کی جان بچانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔
یہ واقعہ نہ صرف معاشرتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ سوال بھی اٹھاتا ہے کہ ایسے واقعات کب تک ہوتے رہیں گے؟ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ذمہ دار ملزم کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم اس طرح ظلم کا شکار نہ ہو۔
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس واقعے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا، خصوصاً وزیراعلیٰ تک یہ معاملہ پہنچ سکے اور فوری نوٹس لیا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس معصوم بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اسے اس ظلم سے نجات دے۔ آمین۔
@OfficialDPRPP
#IGPunjab #RpoSargodha #DPOBhakkar #CMpunjabofficial
میں بے بس اور سٹپنی وزیراعظم تھا
میرے پاس کوئی اختیار نہ تھا
اگر کوئی بل پاس کروانا ہو تو فوج نمبرز پورے کرتی تھی
میں بے اختیار تھا
میرے پاس پاور نہ تھی
عمران نیازی
جبکہ قوم یوتھ دعوی کررہی ہے کہ عمران خان نے بیسیوں وزرائے خارجہ کو اسلاماباد میں جمع کیا تھا
ایک چھوٹی بچی، جو پیدائشی طور پر سن نہیں سکتی تھی (Deaf)، اسے پہلی بار Hearing Aid لگائے گئے،جیسے ہی آلہ آن ہوا،اس نے پہلی بار اپنی ماں کی آواز سنی تو اس کے تاثرات فوراً بدل گئے،اس نے حیرت، خوشی کے جذبات سے رونا شروع کردیا اور اپنی ماں کے گلے لگ گئی
اسرائیل کے وزیرِ خارجہ براہِ راست ٹی وی پر روتے ہوئے🚨
ایرانی حکومت ہمارے شہری علاقوں پر حملہ کر رہی ہے، یہودیوں اور مسلمانوں دونوں کو نشانہ بنا رہی ہے 😂
ہم نے پیسے بھی دیے، میزائل بھی کھائے اور پھر بھی ذلیل ہوئے!
کویتی تجزیہ کار:
ہم نے ٹرمپ کے داماد کو بہت زیادہ پیسہ دیا، لیکن اس کے باوجود ہم پر بمباری ہوئی۔ وہ اس طرح برتاؤ کرتے ہیں جیسے تمام عرب ممالک کو اسرائیل کو خوش رکھنا چاہیے۔
ہمیں اپنی سوچ بدلنی ہوگی