مریم نواز کی تقریر کے دوران اسد درانی کی کتاب پہ تبصرہ کرنے پر TV چینلز کا آواز mute کر دینا میرے سمجھنے کے لیے کافی ہے کے ایک نہتی عورت کی آواز سے ڈر رہی ہے خلائی مخلوق۔۔ ایسے ہی ڈرتی تھی یہ مخلوق بینظر کی آواز سے۔۔
#PMLNMianiConvention#MaryamNawaz
کہتا تو ٹھیک تھا کے ایک وقت آئے گا جب دنیا گرین پاسپورٹ کی ��زت کرے گی 🇵🇰💚
لیکن پوری بات نہیں بتاتا تھا کے اُس وقت خود جیل میں ہوگا 🤷🏻♂️❤️
#پاکستان #PeaceThroughPakistan #Pakistan
بیرون ملک بیٹھے کچھ عناصر بغیر کسی ثبوت کے سوشل میڈیا پر الزامات اور جھوٹی خبریں پھیلاتے رہتے ہیں۔ نہ کوئی مستند سورس ہوتا ہے اور نہ ہی تصدیق۔ حقیقت یہ ہے کہ سرکاری طیارہ معمول کی تکنیکی کارروائی کے تحت بیرون ملک گیا ہے اور اس پر نہ کسی سرکاری شخصیت نے سفر کیا اور نہ ہی کسی خاندانی فرد نے۔ بے بنیاد دعوے صرف گمراہ کن پروپیگنڈا ہیں۔
لاہور شہر کی نبیلہ شاہین جن کے شوہر رکشہ چلاتے ہیں کا کہنا ہے واقعی اپنی چھت اپنی ہوتی ہے ہمارے پاس پلاٹ تھا مگر بنانے کے پیسے نہیں تھے وزیر اعلی Maryam Nawaz Sharif i کے پروگرام سے الحمد للہ اپنا گھر بن چکاہے عید کے موقع پر خوشی ڈبل ہو گئ ہے۔
Punjab is becoming safer every day! Alhamdolillah, our strategic crackdown on crime is yielding historic results. Comparing Jan/Feb 2025 to Jan/Feb 2026, we have achieved a massive across-the-board reduction in major crimes:
🔹 Dacoity: Down by 77%
🔹 Kidnapping for Ransom: Down by 54%
🔹 Robbery: Down by 39%
🔹 Murder: Down by 31%
🔹 Vehicle Theft: Down by 17%
From Dacoity to Street Crime, the downward trend is consistent and clear. We will not rest until every citizen feels secure. Well done, CCD & Punjab Police!
🔹Punjab’s first Artificial Intelligence Roadmap has been prepared and approved by Chief Minister Maryam Nawaz.
🔹Advisor to the Chief Minister on AI, Ali Dar, gave a detailed briefing on the AI Roadmap.
🔹The vision is to make Punjab the leading AI province in South Asia by 2029.