کسی بھی قوم کی خوشیوں کے پیچھے ہمیشہ شہیدوں کا خون ہوتا ہے. آزادی کا درخت ہمیشہ بہادر قوموں کے بہترین چنے ہوئے شہیدوں کے خون پہ پروان چڑھتا ہے... آزادی اپنی قیمت ہر وقت لیتی ہے.
یاد رکھو پاکستانیوں تمہارا سکون یہی آرمی اور تمہارا اتفاق ہے
#OneNationOneArmy
بریکنگ نیوز 🚨ایران کی بہترین حکمت عملی کلسٹر میزائل سے تل ابیب سنٹرل ریلوے اسٹیشن کو تباہ کر دیا صہیونیوں کا بھاگنے کا واحد راستہ بند کر دیا کہیں نہیں بھاگ سکتے تم بزدل قوم ایک ایک کر کے اب موت کے گھاٹ اتارے جاؤ گے معافی ہماری Dictionary میں نہیں 🔥
بریکنگ 🚨 جو بندے کہتے تھے کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں اج زوم کر کے دیکھیں کہ کتنے اسرائیلی ٹھکانے پہ لگ چکے ہیں اب کتنے رہ گئے ہیں لاسٹ تک دیکھیں کتنے لاشیں پڑی ہوئی ہیں اس فوٹیج سے صاف صاف نظر ارہا ہے کہ جان بوجھ کے سوشل میڈیا سے لاشیں پاتے پھر رہے تھے
امریکی صحافی انا کسپائرین نے ٹرمپ سرکار کو تُن دیا🔥
ہمارے فوجی اسرائیل میں موجود ہیں تاکہ اسرائیلیوں کا دفاع کر سکیں
کیا اسرائیلی ہماری فوج کے اخراجات ادا کرتے ہیں؟
کیا وہ ہماری فوج پر ہر سال خرچ ہونے والا ایک کھرب ڈالر دے رہے ہیں؟ نہیں۔۔۔
🚨 امریکہ کے اندر سے بغاوت کی آواز
کیری پریجین بولر کا دھماکہ خیز بیان 🔥
میں 20 سال سے ٹرمپ کی وفادار حامی رہی ہوں… مگر آج میں اس صدر کو پہچان نہیں رہی!
ایک غیر ملکی طاقت نے ہماری حکومت پر قبضہ کر لیا ہے!
MAGA ختم ہو چکا ہے… مکمل طور پر ختم!
ٹرمپ نے ہمارے ملک سے غداری کی ہے
اسرائیل کو سرحد پار کرنے کی کوشش پر پچھتاوا ہوا 🇱🇧🚨
حزب اللہ کی فورسز نے لبنان میں کم از کم 30 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا
اسرائیل کے بھروسے کے قابل ٹینک ایک ایک کر کے تباہ کر دیے گئے
یہ ہیں تصاویر👉
اسرائیلی فوجیوں نے ویسٹ بنیک میں ایک فلسطینی شادی پر دھاوا بول دیا، مہمانوں کو خوفزدہ کیا اور بچوں سمیت کئی افراد کو گھسیٹ کر گرفتار کر لیا۔انہیں فلسطینیوں کی خوشی بھی برداشت نہیں
🚨🚨اب پتہ چلا کہ اسرائیل نے غزہ پھر لبنان پھر شام پھر عراق اور اب ایران پر کیوں حملے شروع کیے ۔ یہ وہ گھناؤنی منصوبہ ہے جو ارض موعود کے نام پر شروع کیا گیا تاکہ گریٹر اسرائیل بنایا جاسکے۔ ہم اسے پورا ہونے نہیں دیں گے
ترک صدر طیب اردوان
⭕️استنبول کی جامع مسجدِالفاتح میں ترک خواتین نےمسجدِاقصیٰ کی بندش کےخلاف ایک انوکھااحتجاج کرتے ہوئےمسجدکی بالکونی سےمردنمازیوں پراپنےسکارف پھینکے۔
سکارف کےکناروں پرتحریردرج تھی:”مسجدِاقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے۔اپنی عزت کادفاع کرو!اےامت!اُٹھ کھڑی ہو،تمہاراقبلہ اول بند ہے“👇🏼
اسرائیل نےبچوں اور عورتوں کو نشانہ بناکر اپنی اخلاقی حیثیت کھودی ہےاور حماس کےیرغمالیوں کا بہانہ بناکر جنگ جاری رکھنا غلط ہے،اگر بینک ڈکیتی ہو تو پولیس کو ڈکیتی کرنےوالوں کو مارناچاہیے،نہ کہ بینک کے ملازمین اور گاہکوں کو
چینی اسکالر،اسرائیلی افسر سے
بریکنگ نیوز 🚨اتھے رکھ اہم ترین تباہ کن خبر 🔥🔥
علی لاریجانی کے قتل کے بعد انقلابی گارڈ نے پوری دنیا کے سامنے کھل کر دھمکی دی ہے کہ وہ موساد اور اسرائیلی ریاست پر جہنم کے دروازے کھول دیے ہیں جدید ٹیکنالوجی سے لیس میزائل سے اب اسرائیل کی مکمل بربادی کریں گے صہیونیوں کا دُودھ پیتا بچہ تک نہیں چھوڑیں گے سب کو جہنم کا ایندھن بنائیں گے
اہم خبر🚨🚨
امریکی اعلیٰ فوجی ماہر نے براہِ راست ٹی وی پر بڑا انکشاف کیا⚡
"ایران نے وہ حاصل کر لیا ہے جسے روکنے کی ہم نے پچاس سال کوشش کی… ہرمز کی آبنائے پر کنٹرول۔"
اس نے اعتراف کیا کہ امریکی فوج پھنس چکی ہے، اسٹریٹیجک طور پر ناکام ہو گئی ہے، اور اب ایران پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہے👉
ایک بوڑھےنہتے شخص کامحاصرہ کر کے اسےشہید کرنا امریکاکو بہت بھاری پڑے گا۔نائن الیون کےبعد مسلمان ملکوں میں امریکا کیلئےجو نفرت پیدا ہوئی تھی اور وقت کیساتھ مدہم ہو گئی تھی آج خامنائی کاخون اس نفرت کونیاایندھن دےگیاہے۔بات اب دورجائے گی۔
تازہ ترین مناظرامریکن سفارتخانےپرحملےکے ہیں