ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کو پھر سے آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ سامنے آؤ براہ راست لڑو ہم تمہیں ایسا سبق سکھائیں گے کہ تمہاری آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔
بھارت نے ابھینندن سے کہا یہ پکڑو ایوارڈ کیوں کہ پاکستان نے تمہارا جہاز گرایا تھا 😂😂
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کو ابھینندن جیسے پائلٹوں کو نوازنے پر ٹرول کیا، یہاں تک کہ اس کے جیٹ کو پاکستان کی طرف سے مار گرانے کے بعد بھی۔
بھارت اپنے ہارنے والوں کو ہیرو بناتا ہے۔ 😂😂
پختونخوا کے خوامخواہ صوبائی وزیر شکیل خان کی گرفتاری پر احتجاج
ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاجیوں کو فی کس ایک ہزار دیا گیا اور کہا
کہ
آپ لوگوں نے تھوڑا سا چلنا ہے ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے ہیں بس اتنی سی وڈیو بنوا کر آپ واپس چلے جائیں 😂
چوول چوتڑ قوم
میرے پاؤں میں درد ھے میں اب چل نہیں سکتی مجھے نہیں پتہ ھم کہاں جا رھے ھیں ۔غزہ کی بچی 😭😭
عمران خان سیاسی انتقام کا نشانہ بن رھے ھیں برطانیہ امریکہ فرانس عمران نیازی کے بنیادی حقوق کے تحفظ کیلیے آواز اٹھائیں ۔جمائما۔