وزیر مملکت برائے داخلہ بتا کر گئے ہیں کہ آزاد کشمیر میں اجتجاج کرنے والے دہشتگرد ہیں ۔۔
اب تھوڑی دیر بعد وفاقی وزیر داخلہ آ کر بتائیں گے کہ پختونخوا میں احتجاج کرنے والے بھی دہشتگرد ہیں ۔۔
ماشااللہ ایٹمی ریاست کے ہر صوبے میں دہشتگردوں کی بہاریں آئی ہوئی ہیں 🙂
کیا نیشنل ایکشن پلان میں لکھا گیا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو لشکر بنانے کا کہا جائے گا؟پھر یہ ریاستی پالیسی کس نے بنائی؟
نیشنل ایکشن پلان سے روگردانی کس نے کی؟
🚨🚨کوئی بندہ پتھراؤ نہیں کرے گا،یہ حکم ہے،جو تصادم کرے گا،قانون کو ہاتھ میں لے گا وہ ہم میں سے نہیں۔علی امین گنڈا پور
علی امین گنڈا پور کی تمام کارکنان کو پرامن رہنے کے ہدایت
مزاکراتی کمیٹی سیاسی مسئلوں کے حل کیلئے بنائی گئی تھی۔ وہ پوری مینڈیٹ کے ساتھ آئی تھی کہ جو اُن کو ٹھیک لگے ویسے ہی ہم اُن کے ہر فیصلے کو اون کرتے۔ صوبائی حکومت کا مینڈیٹ وزیر اعلی کے ساتھ ہے۔ خیبرپختونخواہ حکومت کی پالیسی نظریہ عمران خان کے برعکس نہیں ہو سکتی۔ آپ کی نیت دہشت گردی ختم کرنا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کو ختم کرنا ہے۔
ہمارے معصوم پختونوں کا خون اتنا سستا نہیں کہ آپ کے غلط پالیسیوں کے تحت ہم مزید ۸۰ ہزار جانوں کو قربان ہونے دیں۔ خیبرپختونخوا پر دہشت گردی کو زبردستی مسلط کیا گیا ہے۔ آگ لگانے والے کبھی بھی آگ بُجانے کا کام نہیں کر سکتے۔
پالیسی شفٹ ضروری ہے۔ صرف بندوق اور ڈنڈے کی پالیسی نہیں چلے گی۔ ۲۲ سال سے ایک ہی پالیسی نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے عوام سے جان و مال اور روزگار و کاروبار سب کچھ چین لیا ہے۔ مزید ایسا نہیں ہوگا۔ بند کمروں میں کچھ عقل کل بیٹھ کر ہمارے مستقبل کے فیصلے نہیں کریں گے۔
پنجاب کے جو اضلاع قریب ہیں انہیں بھی لکی مروت کا رخ کرنا چاہیئے۔ براہ مہربانی دھنئیے کا استعمال کم کریں۔ جاگیں اور اپنے پختون بھائیوں کے ہمقدم آپ بھی نکلیں۔
🚨🚨تحریک انصاف کا لانگ مارچ،کرک میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پہلے پڑاؤ کے لئے پنڈال کی تیاریاں جاری،،جیل چوک میں لانگ مارچ کے شرکاء پہلے دن کا قیام کرینگے
🚨🚨ڈیرہ اسماعیل خان
یارک ٹول پلازہ مکمل طور پر سیل، کنٹینرز لگا دیے گئے
یارک ٹول پلازہ کو پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں مکمل طور پر بند کر دیا گیا،
میرا پیغام کشمیر کمیٹی کے لئے ہے کہ آپ بھی نکلنے کی تیاری کریں۔ پر امن احتجاج آپکا حق ہے۔ ایک طرف سے پی ٹی آئی اسلام آباد کا رخ کرے تو دوسری طرف سے آپ نکل آئیں اسلام آباد کی طرف۔
کوہلہ پل کراس کرنے سے پہلے ڈکٹیٹر ملک سے باہر ہو گا۔
اپر وزیرستان
ایس ایچ او مکین کا انصاف یوتھ ونگ کے پر امن قافلے پر سٹریٹ فائرنگ
جس کے نتیجے میں انصاف یوتھ ونگ تحصیل شوال نائب صدر زبیر زخمی ہسپتال منتقل😭