”میرے سر کو کچھ ہوتا تھا میں ان کو کہتا تھا کہ میرے سر کو کچھ ہوتا ہے۔
بتاؤ انہوں نے مجھے دس مہینے ٹارچر کیا ہے۔“- پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان بذریعہ ہمشیرہ عظمیٰ خان
پاکستانیو! ہم نے اپنے کپتان کے لیے انصاف لینا ہے!
#FreeImranKhan https://t.co/1y7SvtaO87
@ZarrarKhuhro It's more like, hey there's a lot of noise but I can't make any reliable prediction so I'm going to act all cryptic about it. If it worked for the oracles in the olden days then it's got to work for me too.
یہ فوج ہی پاکستان اور پاکستانیوں کو انڈیا سے زیادہ اپنا دشمن سمجھتی ہے۔ ہمیں کچلنے کے لیے دہشت گرد بناتی ہے۔ پختونخوا حکومت گرانے کے لیے اپنے ہی لوگوں کو کیوں مار رہے ہو؟ تمہاری یہ ذہنیت کب بدلے گی؟ مجھے افسوس ہے، نہیں بدلے گی۔
تمہاری پالیسی پہلے دن سے یہ ہے کہ امریکا کی دلالی کرو اور ڈالر گھر لے جاؤ۔ 9/11 کے بعد امریکا ہماری معاونت کرتا تھا کہ افغانیوں کو پکڑ کر ان کے حوالے کرو ۔ آج وہ معاونت ہمیں افغانیوں سے بچانے کے لیے کر رہا ہے۔
میں نے مشرقی پاکستان میں تمہیں نہتے بنگالیوں کو شکار کے شوق میں مارتے دیکھا ہے۔ وہ وزیرستان ہو یا تربت، سانحہ APS کا مجرم ہو یا دہشت گرد، وہ تمہارے گھروں میں پناہ لے رہے ہوتے ہیں! اپنی دہشت گردی سے باز آ جاؤ۔
Israeli soldiers shooting a Palestinian father trying to save his kid.
They murdered them both while laughing.
How long these atrocities will continue,
When and who will be the savior who will Stop and Eliminate this Barbarism once and for all.?
🇵🇰 This may be one of the MOST DISTURBING videos to emerge from PAKISTAN'S CRACKDOWN on PTI
It was reportedly recorded by the 10-year-old son of MNA Zubair Khan Wazir from inside a bathroom, where he had been locked while men RAIDED THE FAMILY HOME and TOOK HIS FATHER away.
The boy records himself as the raid unfolds outside. PTI says family members were held hostage, while WOMEN inside the house were FORCIBLY DRAGGED.
Wazir was subsequently arrested.
There are serious allegations that intelligence agencies were behind the operation.
What requires no political interpretation is the child in this video.
A 10-year-old, hiding in a bathroom, filming and hearing what was happening while his father was being taken from his home.
This is the most horrifying thought of all of this.
@PTIofficial Writer: Oliver
ایک اور انتہائی اہم وڈیو: اگر آواز نہ اٹھائی تو تم مرو گے!
تم مین ہولز میں گر کر مرو گے
ہسپتالوں میں جل کر مرو گے
غربت سے مرو گے، قرضوں سے مرو گے
لیکن اگر جینا ہے تو آواز بلند کرو!
27 ستمبر ۔ اپنی زندگی اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر نکلو!
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I have never heard of a government prepping like this for a “mass casualty incident” against its own citizens. No doubt it has happened before, but this is incredible.
Pakistan has told Islamabad hospitals to cancel elective surgeries and prepare bed space because a non-violent march is planned for 9/27.
عاصم منیر، گدی تو آپ کو چھوڑنی پڑے گی! آپ کی طاقت نہتی 70 سالہ نہتی عورتوں پر ہی چلتی ہے! جو طاقت یہاں دکھا رہے ہو یہ بلوچستان یا جنوبی پختون خواہ میں دکھاؤ نا!
میں جی ایچ کیو نہیں ہوں جو زمینوں پر قبضہ کرے۔ تمہارے جھوٹے الزاموں کا بھی مقابلہ کروں گا۔ کل ہی اوقاف کے نوٹس کے خلاف دعوا دائر کرونگا۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً نوجوانوں یہ اس GHQ کی ناجائز مَلَت سے چھٹکارا حاصل کرنے کا وقت ہے۔
27 کو اسلام آباد پہنچیں!
آل یہود نے دو لاکھ فلسطینی اور آل سعود نے چار لاکھ یمنی مسلمان شہید کئے
امریکہ نے تیس لاکھ مسلمان شہید کئے
آل یہود اور آل سعود نے امریکہ کا بھرپور ساتھ دیا
یعنی امریکہ ، آل یہود اور آل سعود نے مل کر چھتیس لاکھ مسلمانوں کو قتل کیا
#یمن
🇵🇰 INCREDIBLE STUFF!
Pakistan is sealing roads into Islamabad with shipping containers, some seemingly fitted with ROWS OF METAL SPIKES
ahead of Imran Khan’s PTI march on September 27
Authorities have already detained Khan’s sisters under public-order laws, arrested PTI figures and deployed extra security as the government vows to stop the march.
The awkward part for Washington is who sits atop Pakistan’s security system: Field Marshal Asim Munir, whom Trump has repeatedly praised as his “favorite field marshal,” while U.S.-Pakistan military cooperation has been warming again, including a proposed $686 million F-16 upgrade package.
That image is brutal:
American military cooperation on one side.
Shipping containers with spikes pointed at protesters on the other.
Writer: Oli
یہ فوٹیج پاکستان میں جاری فوجی ایجنسیز کی بدمعاشی کی سب سے بڑا ثبوت ہے
صوبائی وزیر فضل شکور کو پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ایجنسیوں کے اہلکاروں نے دن دیہاڑے اغوا کیا اور ان کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی
گذشتہ روز صوبائی وزیر شکیل خان کو بھی ایسے ہی اغوا کرنے کی کوشش کی گئی اور ان پر فائرنگ کی گئی - جوابی فائرنگ پر شکیل خان کے خلاف ہی FIR درج کروا دی گئی اور مسلسل پولیس اور انتظامیہ کو پریشرائز اور بلیک میل کیا جا رہا ہے کہ وہ بھی ان کا ساتھ دیں
اس وقت وفاق کی جانب سے لگایا گیا آئی جی پولیس KP ذوالفقار حمید بھی ایجنسیوں کے اشاروں پر چل رہا ہے اور ایجنسیوں کی بدمعاشیوں پر پولیس کو ایکشن لینے سے روک رہا ہے.
🚨🇵🇰 Chaos in Peshawar: a PTI (Khan's party) provincial minister has been seized in broad daylight by men in plain clothes.
Minister Shakoor was reportedly leaving the MPA Hostel for a meeting at the Chief Minister’s House when the men stopped him and took him away.
The reported abduction happened in broad daylight, in front of the Corps Commander House.
WTF IS HAPPENING IN PAKISTAN?!
Writer: Samuel
French judge Nicolas Gouyou, who issued an arrest warrant for Netanyahu at the ICC, says Visa and Mastercard blocked all his cards, leaving him unable to make purchases.
He says judges, lawyers, & politicians are being intimidated & treated as criminals.
Israel has banned the entry of toilet seats and portable toilets into Gaza, classifying them as "dual-use" military items, as it does with sleeping bags, tarps, and wheelchairs. More than nine in ten Palestinians in Gaza have been displaced, most living in tents, after Israel destroyed over 90 percent of the territory's homes and infrastructure.
The result: 87 percent of Gaza's households have no proper access to a toilet. Families dig holes in the sand behind a curtain. Sewage seeps into the soil beneath the tents, contaminating the ground and turning entire displacement camps into health hazards, spreading disease, skin infections, and contaminating water sources.
A used, damaged toilet seat now sells for up to $700 in Gaza, when one can even be found. Israel has a ceasefire obligation to allow trade and basic goods into Gaza. It is using "dual use" as an excuse to deny two million displaced people a toilet seat.
🚨عمران خان کی تینوں بہنیں اور ان کے بچوں کو پاکستان پر مسلط یزیدیت نے لاہور سے اغوا کر لیا ہے۔
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔ ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔”
- عمران خان، نومبر 2025
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
And it get’s worse.
My cousin Shahrez’s 2 children of 4 and 6 years old are now missing.
There is no limit to their cruelty. Complete disregard for humanity.
The most frightening part isn’t what we see on the screen… It’s how quickly we learn to look away.
How many more innocent children must be slaughtered by Israel before the world truly looks at Gaza?
"عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں !" — عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کو پہلے ہی غیر قانونی قید میں رکھا گیا ہے، اس سیاسی انتقام اور جابرانہ فسطائیت کا شکار ان سمیت ان کے تمام اہل خانہ گزشتہ تین سال سے ہیں اور آج ان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو ملٹری رجیم کی جانب سے 3 ایم پی او کے نوآبادیاتی اور جابرانہ کالے قانون کے تحت 30 دنوں کے لیے نظر بند کر دیا گیا ہے تاکہ پرامن احتجاج اور حق کی آواز کو دبایا جا سکے۔
ایک غیر سیاسی خاتون، جو صرف اپنے بھائی کی قانونی و انسانی جنگ لڑ رہی ہے، کو اس طرح نشانہ بنانا اور اجتماعی سزا دینا یہ ثابت کرتا ہے کہ ملک میں قانون نہیں بلکہ طاقت کی حکمرانی ہے۔ ہماری روایات میں خواتین کے احترام اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو ہمیشہ مقدم رکھا گیا، لیکن موجودہ دور میں ان تمام قدروں کو پامال کر دیا گیا ہے۔
ترمیم شدہ کالے قوانین کے ذریعے آوازوں کو دبانے کی یہ کوشش اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پاکستان کی جدید سیاسی تاریخ میں فاشزم کی بدترین شکل ہے۔
جس دور میں جینا مشکلُ ہو اس دور میں جینا لازم ہے۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی