اناللہ و اناالیہ راجعون
دعا ھے کہ اللہ تعالی کی بابرکت ذات #ڈاکٹر_حبیب_افضل(Consultant Cardiologist ) جو کہ قضاۓ الہی سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ھیں کی مغفرت فرماۓ،جنت الفردوس میں درجات بلند کرے اور فیملی کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین
Let's hit the doctor.
ایک تلخ اور ناقابل تردید سچائی جسکا شکار پاکستان کے علاوہ دیگر پڑوسی ممالک کے ڈاکٹرز بھی ھیں۔
An excellent video about Workplace Violence on doctors worth sharing.
Thanks department for acknowledgement.. indeed it was a collective effort, I am very thankful to Leady president of @PGLDS1 professor Dr @KamaniLubna giving the theme to promote young talent. Such an amazing academic activity 👏
Wats the fun of putting them behind bars when the offender is Ret ASI.. they should have been given the taste of their own medicine. This happens when ur not united. Same happened to PTI coz of this shi* nation same happend here nd it will cont. as we are a heard not a nation.!
@YCAPakistan اس ملک میں کام کرنے کا یہ انجام 😢 یہ سوچا بھی نہ ہوگا گا ان نوجوان ڈاکٹر نے.
پنجاب گورنمنٹ کے یہ کیس ل ایک امتحان ہے.
جو ڈاکٹر پہ ہاتھ اُٹھا ہے آئندہ کسی پر اٹھنا نہیں چاہیے قانون کے ہاتھ اتنے مضبوط کر دیں اٹھنے سے پہلے ہزار بار سوچے.
چلڈرن ھسپتال لاھور میں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر و دیگر عملے پر تشدد اور گالم گلوچ جیسے غیر اخلاقی فعل کی ج��نی بھی مذمت کی جاۓ کم ھے۔حکومت سے درخواست ھے کہ ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جاۓ ھسپتال میں آنے والے مریضوں اور کام کرنے والے عملے کا تحفظ یقینی بنایا جاۓ۔