پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین پاکستان کے وزیرِ خارجہ جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب
@BBhuttoZardari
نے اپنے پولیٹیکل سیکریٹری و ممبر سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی محترم جمیل احمد سومرو کے جنم دن کا کیک اپنی آفس منسٹری آف فورن افیئر میں سیلیبریٹ کیا
@SoomroJameel
وزیر خارجہ @BBhuttoZardari کی ایک اور سفارتی کامیابی، UAE نے ایشیاء کا سب سے بڑا ویزہ سینٹر کراچی میں قائم کردیا ہے۔
ویزہ سینٹر کو UAE میں ملازمت کا خصوصی ویزہ دینے کا اختیار بھی ہے، جس سے پاکستانیوں کو بیرون ملک روزگار حاصل کرنے میں مدد ملے گی
#BilawalWorksForPakistanis
Former President of Pakistan & President Pakistan Peoples Party Parliamentarians, @AAliZardari message on World #PressFreedomDay
Read More: https://t.co/ELgEM56rFD
موسمی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں اس بار اپریل سے ہی بارشیں شروع ہوگئیں، امیر ممالک کے پیدا کردہ موسمیاتی بحران کا خمیازہ غریب اقوام بھگتنے پر مجبور ہیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/zwqXT13VIe
چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالے ایک سال ہو گیا ہے، اور ان کی کارکردگی کافی نمایاں رہی ہے۔ کامیابیوں کی ایک جھلک
@BBhuttoZardari@JavedRRaymond
اسلام آباد:
@AAliZardari@BBhuttoZardari
سے ملاقات، جنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیات کی PPP میں شمولیت
پنجاب حکومت کے سابق وزیر مظفرگڑھ سے سید ہارون احمد سلطان بخاری مسلم لیگ ن سےPPP میں شامل
@SyedAMahmud@Qadirshaheen4