جب ھم ان سے کہتے ہیں سیاسی اختلاف رکھو مگر ایک عالم دین کو گالی ہرگز نہ دو تو کہتے ہیں مولانا فضل الرحمن عالم نہیں ہیں۔۔۔
قاٸد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کا علمی نسب نامہ اپنے آنکھوں سے دیکھ لیں 💖💖💖
نوجوان نسل کی ایک بہت بڑی کمزوری اور جہالت یہ بھی ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمان کو نہ سنتے ہیں نہ انکو پڑھتے ہیں بس وہی دیکھتے اور سنتے ہیں جو مولانا صاحب کیخلاف عالمی میڈیا اور پاکستانی میڈیا اور سیاستدانوں نے انکو پڑھای�� ہے.
مولانا فضل الرحمن مدبر سیاستدان ہونے کے ناظے اس عہد کے تقاضوں کا بھر پور ادرک رکھتے ہوئے وکلاء ،ڈاکٹرز، صنعت کار، زمیندار ، تاجر اور کاشتکار سمیت ہر شعبہ زندگی ��ے تعلق رکھنے والے لوگوں کو جمعیت میں لا رہے ہیں تاکہ جمعیت پاکستانی سماج کی نمائندہ جماعت بن کر ابھرے
بسم الله الرحمن الرحيم ، الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وبعد:
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
بيان توضيحي صادر عن جمعية علماء الإسلام باكستان
اليوم الثلاثاء 15 يوليو 2025م
إشارة إلى ما تم تداوله في بعض وسائل التواصل الاجتماعي بشأن صدور “بيان” منسوب إلى جمعية علماء الإسلام باكستان يس��ء فيه للشيخ ربيع بن هادي المدخلي – رحمه الله – فإننا نُؤكد أن هذا الخبر عارٍ عن الصحة تمامًا، وأن الجمعية لم تُصدر أي بيان بهذا الخصوص، وان بيانات الجمعية تصدر عبر مواقعها الرسمية فقط، كما أن نسبته إلينا محض افتراء وتزوير لا يمت للحقيقة بصلة.
ونُبين في هذا الصدد أن الجمعية ملتزمة بمنهجها القائم على التثبت، واحترام العلماء كافة في المملكة العربية السعودية ،وتجنب نشر الإشاعات أو المشاركة في ترويجها. كما نُحذّر الجميع من تناقل الأخبار دون الرجوع إلى مصادرها الموثوقة ، وندعو الجميع إلى تحري الصدق والحرص على المصداقية فيما يُنشر، ونُحمّل من قام بصياغة أو نشر هذا البيان المزعوم المس��ولية الكاملة أمام الله ثم أمام الجهات المختصة.
وصلى الله وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
میری ترجیح یہی ہے کہ اگر صوبے میں تبدیلی آنی ہے تو وہ پی ٹی آئی کی اپنی اکثریت کے اندر سے آئے۔ یہ زیادہ بہتر ہوگا کہ اپوزیشن کی تحریک کے بجائے حکومت کے اندر سے تبدیلی ہو۔
ہمارا واضح مؤقف ہے کہ موجودہ صوبائی اکثریت دھاندلی کی پیداوار ہے، لیکن صوبہ سیاسی کشمکش کا متحمل شاید نہ ہو سکے۔ اس لیے اگر پی ٹی آئی میں اندرونی تبدیلی آتی ہے تو وہ زیادہ مناسب ہوگی۔
باقی پارٹی مشاورت سے ہم فیصلہ کرینگے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی پشاور میں میڈیا سے گفتگو
@MoulanaOfficial
جےیوآئی سر براہ مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوری کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ۔ترجمان جےیوآئی
اجلاس 26,27 جون کو سب آفس اسلام آباد میں ہوگا ۔اسلم غوری
اجلاس میں ملک بھر سے اراکین مرکزی مجلس شوریٰ شرکت کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی
اجلاس کی صدارت جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے ۔اسلم غوری
اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بحث ہوگی ۔ترجمان جےیوآئی
اجلاس میں علاقائی صورت حال، ایران اسرائیل جنگ اور امریکی مداخلت پر غور وخوض ہوگا ۔اسلم غوری
ملکی امن وامان خصوصاً بلوچستان �� خیبر پختونخوا اور سندھ کی صورتِ حال بھی زیر غور ہوگی ۔ترجمان جےیوآئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی مری میں پارٹی اجلاس سے گفتگو
صدر ٹرمپ کا امن کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا ہے، نوبل انعام کی تجویز واپس لی جائے، مولانافضل الرحمن
امریکا کے ہاتھوں پر افغانستان اور فلسطینیوں کا خون بہہ رہا ہے ، وہ کیسے امن کا داعی بن سکتا ہے ، مولانا
اس وقت خطے کی صورتحال باعث تشویش ہے ، مولانافضل الرحمن
دنیا میں اس وقت معیشت کی جنگ چل رہی ہے ، مولانا فضل الرحمن
مشرق وسطیٰ میں جب چینی اقتصادیات کو فروغ مل ر��ا ہے، مولانافضل الرحمن
ایسے وقت میں امریکا طاقت کا مظاہرہ کر کے اسکو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔، مولانافضل الرحمن
صدر ٹرمپ امن کے نعرہ کے ساتھ صدارتی انتخاب جیتا او ر اپنے دعوی میں جھوٹا ثابت ہوا ، مولانافضل الرحمن
فلسطین اور لبنان پر اور شام پر اسرائیلی حمایت کرنا کونسا امن ہے ، مولانافضل الرحمن
پاکستان نے جب انڈیا کی دفاعی قوت کو تباہ کردیا تو بیچ میں آگئے اور کہا میں نے جنگ بندی کروائی ہے، مولانافضل الرحمن
جبکہ فلسطین ، شام ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملہ کی حمایت کی،یہ کیسے امن کی علامت ہوسکتی ہے ؟ مولانافضل الرحمن
امریکی صدر نے ہماری آرمی چیف کو کھانے پر بلایا ، مولانافضل الرحمن
جس پر پاکستان کے حکمران اتنے خوش ہوئے کہ صدر ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کی سفارش کر دی، مولانافضل ا��رحمن
نیشنل ایکشن پلان کے تحت مذہبی اداروں کے خلاف امتیازی رویہ اپنایا گیا
لیکن اب تاریخ نے بتا دیا کہ اصل وفادار کون ہے۔ ہم نے کراچی ، پشاور، کوئٹہ میں جلسے کر کے خوف کا خاتمہ کیا، قومی حوصلے کو بلند کیا، قوم کو متحد کیا یہی سیاسی ذمہ داری ہے!
#NationVoiceMaulana