وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جدت، سرمایہ کاری، نئے مواقع اور معاشی تبدیلی کے فروغ کے لیے پنجاب کے پہلے پروگرام PIVOT کا افتتاح کر دیا، جو لاکھوں خاندانوں کی زندگیوں میں معاشی بہتری لانے کی جانب اہم اقدام ہے۔ اس موقع پر PIVOT کے لیے STEP پورٹل کا بھی اجرا کیا گیا، تاکہ کاروبار اور سرمایہ کاری کے عمل کو مزید آسان بنایا جا سکے۔.....
@MaryamNSharif@ZeshanMalick
میں ڈیجیٹل پروگرام کی 3000 دیہی خواتین کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ، جنہوں نے ڈیجیٹل ہنر کے ذریعے انہیں بااختیار اور خودمختار بنایا۔
@MaryamNSharif
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر علی حسام، خواجہ شاہزیب اکرم اور خواجہ وسیم افضل کی ملاقات۔
ملاقات میں مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک بھی موجود تھے..!!
@Hassandude7
ایک نیا پنجاب،ایک نئی معیشت!
وزیراعلیٰ پنجاب کا بزنس کمیونٹی کے لیے ترقی اور جدت کا شاندار روڈ میپ۔Punjab Innovation and Value Opportunity and Transformation کا آغاز ہو چکا ہے۔ حکومت اور تاجر برادری مل کر پنجاب کی تقدیر بدلیں گے
پنجاب ٹرانسفارمیشن کے لیے تیار ہے، کیا آپ تیار ہیں؟
Punjab is progressing under the visionary leadership of CM Maryam Nawaz Sharif. From development projects to public welfare, Punjab is setting the standard for the whole Pakistan! 🇵🇰👏🏻
@MaryamNSharif
CM @MaryamNSharif met a 42-year-old stroke patient who is recovering after receiving the life-saving TNK injection free of cost at a Punjab stroke centre. Alhamdulillah, timely treatment saved a life and gave a family hope.
On behalf of the 3,000 women of Mein Digital program which is empowering rural women across Punjab, we extend our heartfelt wishes and gratitude to the Honourable Chief Minister of Punjab for initiating a programme that is transforming lives, enabling them through digital skills, and creating opportunities for financial independence and brighter futures!♥️
بازاروں سے تجاوزات ختم کرنے کا مقصد کسی کا روزگار چھیننا نہیں بلکہ دکانداروں اور شہریوں کے لیے راستہ کھولنا ہے۔ ریڑھی والوں کے لیے مخصوص جگہیں موجود ہیں، گزرگاہوں پر قبضہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ اسی طرح خوراک کے کاروبار سے وابستہ افراد صفائی، حفظان صحت اور معیار کا خیال رکھیں۔
Pivot is Pakistan’s first homegrown economic transformation plan, covering key sectors that drive our economy, including industrial value chains, agro-processing, livestock, aquaculture, skills development, tourism and the digital ecosystem.
The plan focuses on moving each sector towards value addition, international compliance, certifications and export-led growth.....
سہولت بازار کبیروالا کا منصوبہ آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، ان شاء اللہ بہت جلد یہ منصوبہ مکمل ہو کر عوام کے لیے فعال ہو جائے گا۔ ❤️
کبیروالا کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور سہولیات ان کی دہلیز تک پہنچانے کے اس اقدام پر وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا تہہ دل سے شکریہ۔
I truly love seeing a woman become an example and an inspiration for so many. The confidence she ( @MaryamNSharif ) carried today? OMG, she absolutely owned it! 🔥
The confidence, the words, the presence ,she spoke like a true businesswoman, but what makes it even more powerful is that she's a WOMAN CHIEF MINISTER! 😉🙏🏻
This is what breaking barriers looks like. We see, we believe, we get inspired, and we dare to dream bigger. Because when a woman leads, countless others begin to believe that they can too. ♥️
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے پہلے انوویشن فار ویلیو، مواقع اور تبدیلی (PIVOT) پروگرام کا آغاز کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے PIVOT کے لیے سٹیپ پورٹل کا بھی آغاز کیا۔❣️💯
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر علی حسام، خواجہ شاہزیب اکرم اور خواجہ وسیم افضل کی ملاقات۔
ملاقات میں مشیر وزیراعلیٰ پنجاب @ZeshanMalick بھی موجود تھے۔
ایک بیٹی کے صبر، ایک سیاسی رہنما کی لازوال جدوجہد اور اسیری کی سختیوں سے عوامی خدمت کے تاریخی منصب تک کا سفر , کڑے امتحانات میں ثابت قدم رہ کر سرخرو ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف پنجاب کے عوام سے کیے گئے ہر عہد کی تکمیل کر رہی ہیں۔ غریب کے لیے چھت، معیاری تعلیم و صحت اور صوبے بھر میں عملی ریلیف کے ذریعے ایک روشن، پرامن اور خود مختار پنجاب کی تعمیر بلا تعطل جاری ہے۔
سلام صنف آہن
@MaryamNSharif