@PkLeaderVoice 15 اگست 2050 تک وہ رھا ھو گا تب تک الیکشن میں پانچ سال مزید رہ رھے ھونگے مطلب پھر 2055 تک انتظار کرنا ھو گا اسکے بعد نگران حکومت آئیگی تین مہینے کے بجاۓ تین سال نگران حکومت رھے گی پھر الیکش کی تاریخ رکھی جائیگی مطلب کہ سنہ 2060 میں اللہ نے چاھا تو الیکشن ھونگے
@Hussnain_Tweets امید تو نہیں ھے کہ مہنگائی ختم ھو گی لوگوں کو سہارا دینا اچھی بات ھے لیکن موجودہ حکومت عوام کی پریشانیوں میں مسلسل اضافہ کر رھی غریب پریشان سے پریشان تر ھو گیا لوگ فاقوں پہ آگئے آٹا مہنگا چینی مہنگی گھی مہنگا پٹرول مہنگا ڈیزل مہنگا گیس مہنگی وہ کون سی شے ھے جو سستی ھو ؟
@ZafarShirazi7 اپنے وطن سے محبت کرنی چاھئے اپنی فوج ملک کے رکھوالوں کی قدر کرنی چاھئے اسمیں کوئی شک نہیں کہ اقتدار کی خاطر سیاسیوںنے ملک کا بیڑا غرق کیا مگر الحمداللہ پاکستانی بہت سی قوموں سے بہتر زندگی گزار رھے ھیں