اسرائیل نہ صرف جنوبی لبنان، غزہ اور شام میں عام شہریوں کو ہلاک کر رہا ہے، بلکہ ان علاقوں کی زرخیز زمینوں پر کیمیکلز برسانے سے لوگوں کے رزق کو بھی زہر آلود کر رہا ہے۔ انسانیت پر یہ ظلم رکنے والا نہیں.
#GazaGenocide#FreePalestine#humanrights#UN#GazaPeaceBoard
بھارت (اتراکھنڈ) کے رودرپور میں نماز پڑھتے ہوئے ایک بزرگ کو اروند شرما نامی شخص نے دھکا دے کر گرا دیا۔ بزرگ کو نازیبا گالیاں دیں، تھپڑ، لاتیں ماریں اور ڈنڈے سے تشدد کا نشانہ بنایا۔
یہ شرمناک حرکت BJP اور RSS کی دہشتگرد سوچ کا نتیجہ ہے
🚨 بریکنگ نیوز:
بی بی سی نے غزہ میں اسرائیلی سنائپرز کی طرف سے سر میں گولی مار کر **160 سے زائد فلسطینی بچوں** کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے ثبوت اکٹھے کیے ہیں۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے: "اسرائیلی یہودی بچوں کا شکار تفریح کے لیے کر رہے ہیں۔"
ہم سردی برداشت نہیں کر پا رہے۔ اگر ہمارے والد یہاں ہوتے تو ہمیں کھانا دیتے اور ہمیں گرم رکھتے۔ لیکن ہمارے والد شہید ہو گئے ہیں۔ کسی کا بھی باپ نہیں رہا… ہماری پوری زندگی ذلت کے ساتھ گزر رہی ہے۔ تم چاہتے ہو کہ میں نہ روؤں، مگر میری ماں کو ہر وقت ذلیل کیا جاتا ہے، چچا!
کل بلالؓ تپتی ریت پر تھا، آج اس کی نسل ریت پہ گھسیٹی جارہی ہے۔
یہ کہہ رہی ہیں ہماری مدد کرو ہم تمہیں بددعا نہیں دے سکتے تم ہمارے بھائی ہو۔
ہماری آواز بنو