اہلیان ہجیرہ نے دختر کشمیر کا والہانہ استقبال کیا۔۔ہجیرہ میں شیر چھا گیا۔کامیاب ترین جلسہ پر سردار عامر الطاف صاحب، ایڈوکیٹ شکیل اعوان صاحب اور جملہ کارکنان مسلم لیگ ن مبارک باد کے مستحق ہیں
آج ضلع پونچھ ایک اور بڑی شخصیت سے محروم ہو گیا۔ اللہ تعالی حضرت مولانا حیات صاحب کو جنت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ہم لواحقین کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔۔۔