زلزلہ میں زندہ بچ جانے والے ایک شامی بچے کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دل چیز دینے والے والہانہ انداز سے اظہار عشق و محبت 😭💚
یا اللہ! ہمیں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کامل محبت نصیب ہو، آمین 🥹
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس گاڑی والے اور سواری نے کمال کیا ھے ان سبکو سیلوٹ ھے۔ لیکن مجھے حیرت دو باتوں سے ہوئی کہ اتنی چھوٹی عمر کے ماں باپ کیسے اتنے بیفکر ہو سکتے ہیں۔ اور دوسرا اس وڈیو بنانے والے پر حیرت ھے کہ وہ بچے کو بچانے کے بجائے وڈیو بناتا رہا؟؟؟
سبحان اللہ
اپنے بچوں کی تربیت ایسی ہی کریں کہ ان کے دل نبی کریم ﷺ کی محبت اور آپ ﷺ کی تعلیمات سے ہمیشہ منور رہیں
ایسی نسل پروان چڑھے جو سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا رہنما بنائے
🔴 شامی عالم ابو بلال نے بشار الاسد کی حکومت کے دوران ملک چھوڑتے وقت اپنی قیمتی کتابیں گھر کی ایک دیوار کے پیچھے چھپا دی تھیں۔
تقریباً 15 سال بعد وہ اپنے گھر واپس لوٹے، دیوار توڑی اور اپنی محفوظ لائبریری دوبارہ حاصل کرلی۔ دیوار کے پیچھے سینکڑوں دینی و علمی کتابیں، قرآنِ کریم کی قراءت سے متعلق اجازت نامے اور دیگر اہم دستاویزات موجود تھیں، جو برسوں بعد بھی محفوظ رہیں۔
September 23 | Day of Unjustice
Dr. Aafia Siddiqui has spent years behind bars, facing an 86-year sentence despite maintaining her innocence.
Her case continues to raise urgent questions about justice, human rights, and the treatment of prisoners.
Remember Dr. Aafia. Raise your voice.
Stand for justice.
@FowziaSiddiqui@SenatorMushtaq@senatorMtalha
مکہ مکرمہ کا تحفظ پوری امتِ مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ حرمین شریفین کی طرف اٹھنے والا کوئی بھی خطرہ صرف سعودی عرب کا مسئلہ نہیں بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات، عقیدے اور مقدس مقامات کی حرمت کا معاملہ ہے۔ پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک کو حرمین شریفین کی سلامتی، اور خطے کے امن کے لیے واضح، مؤثر اور مشترکہ حکمتِ عملی اختیار کرنی چاہیے۔
#الحوثي_يستهدف_مكه #امن_الحرمين_الشريفين_خط_احمر #الحرمين_الشريفين
خیبر پختونخوا کے سکولوں میں سمسٹر سسٹم کے تحت نیا تعلیمی سال شروع ہونے میں چند روز باقی تاہم داخلہ مہم اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام۔۔۔۔
سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کے دوران صوبہ بھر میں مقررہ 11 لاکھ 61 ہزار 203 نئے داخلوں اور سکولوں سے باہر بچوں کو داخل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیاتھا،
اب تک 6 لاکھ 96 ہزار 533 بچوں کا داخلہ ہوسکا ہے ۔
👈ہدف کے مقابلے میں4لاکھ 64بچے داخل نہ ہوسکے
لڑکوں کے داخلے کا ہدف 6 لاکھ 53 ہزار 261 تھا جس میں سے 4 لاکھ 27 ہزار 254 داخلے ہوئے اور پیشرفت 65 فیصد رہی
لڑکیوں کے 5 لاکھ 7 ہزار 942 کے ہدف کے مقابلے میں 2 لاکھ 69 ہزار 279 داخلے ہوئے اور پیشرفت 53 فیصد رہی
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا
🚨 الحمدللہ!
ڈنمارک 🇩🇰 میں 50 سے زائد نوجوانوں نے اسلام کی حقانیت کو قبول کرتے ہوئے دائرۂ اسلام میں قدم رکھا۔
اللہ تعالیٰ انہیں دین پر ثابت قدم رکھے اور ہم سب کوہدایت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤍
اگر کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے
تو پھر کشمیری ماؤں کی گودیں کیوں اجاڑی جا رہی ہیں
یاد رکھو!وقت بدلتے دیر نہیں لگتی: ظُـلم کی ہر داستان کا جواب دینا ہوگا
#رہبر_ورہنما_مولانا
یہ دنیا تم پر تنگ ہوجائے گی !!
نیویارک شہر کی ایک سڑک پر عیسائی اور اسزائیلی کے درمیان شدید تلخ کلامی اور جھگڑا۔
"میں ایک عیسائی ہوں اور میں تم سے کبھی نہیں ڈروں گا۔ تم پر لعنت ہو، تم ایک گھٹیا انسان ہو۔۔۔تم ایک بزدل انسان ہو۔ تم لوگ بچوں پر بمباری کرتے ہو۔۔"
🔴 ایک ننھی ترک بچی روتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اداس ہوں، مجھے مدینہ جانا ہے۔
"مجھے اپنے نبی کی یاد آتی ہے، میں نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا اور مجھے ان کی بہت یاد آتی ہے۔"
جرمنی کی پولیس نے ایک مسلم خاندان پر تشدد کیا۔ اگر یہی سلوک کسی مسلم ملک کی پولیس کسی غیر مسلم کے ساتھ کرتی، تو آج پوری دنیا میں اُس ملک پر پابندیاں لگانے کے مطالبے ہو رہے ہوتے۔
اب سمجھ آ رہی ہے کہ پِدو سا اسرائیل ایک ہاتھی نما ملک امریکہ کو کیسے اپنے مفادات کے لئے بلیک میل کر پاتا ہے۔
سوچیں یہ ان کا حال ہے تو باقی لوگوں کو یہ دجالی کیسے ورغلاتے ہونگے ؟