#AFGvPAK
کپتان اور کوچز کی مشاورت کے بغیر ٹیموں کا یہ ہی حال یوتا ہے جو پاکستان ٹیم کا یوا ہے۔اب
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز آرہی ہے۔ پی ایس، ایل کے خمار سے نکلنا ہوگا۔
@TheRealPCBMedia@PakistanIntl@TheRealPCB#AFGvPAK@najamsethi
افغانستان کے ساتھ سیریز سے پاکستان نوجوان کرکٹرز کا بھرم تو ٹوٹا ہی ہے۔ ساتھ افغانستان نے یہ سیریز جیت کر ایک تاریخ بھی رقم کردی ہے۔ جب بھی اس سیریز کا ذکر ہوگا، لوگ نجم سیٹھی صاحب کو بھی ضرور یاد کیا کریں گے۔
@TheRealPCBMedia
پی سی بی کی فراخدلی نے افغانستان کو پہلی بار سیریز میں کامیابی دلادی۔ پی ایس ایل کے پرفارمرز
@najamsethi لڑکے تو ٹیسٹ ہوگئے مگر پاکستان
کےحصے میں آئی رسوائی کس کھاتے میں؟
#PakvsAfg#Pakistan
@asia_hockey is houner the Best efforts Award to Mr Zahid Ali during AHF congress Mongyung city south korea, for his valuable services to hockey, direct or indirect, and his initiatives which have had a significant effect on the development and promotion of hockey.
#Pakistan
اجی، سنتے ہو،
پاکستان میں ہر بجلی کے بل پر 35 روپے فیس دے کر ٹیلی ویژن کی عیاشیاں عوام برداشت کررہی ہے، اب ا ریڈیو پاکستان کو چ��انے کے لیے گاڑی/ موٹرسائیکل کے ٹوکن ٹیکس کے ساتھ پانچ سو روپے ٹیکس لگانے کی تجویز بھی سامنے آگئی ہے،اور کتنا عوام کا خون نچھوڑنا ہے؟
#Pakistan
#PakistanHoxeky@PHFOfficial
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر کو ایشین ہاکی فیڈریشن کےنائب صدر کا اعزازی عہدہ مل گیا، سیکرٹری فیدریشن حیدر حسین اے ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ممبر اور تنزیلہ عامر چیمہ کو اے ایچ ایف کے ویمن ایڈوائزری پینل میں جگہ مل گئی۔
@asia_hockey
Air Marshal Noor Khan Award goes to Pakistan legend Mr Samiullah Khan in the meeting of @asia_hockey
well deserved award and hope #PakistanHockey will be back on podium one day.