یہ کیا ہو رہا ہے ایک پاکستانی نے بڑے جذبے کے ساتھ دو فوجی جوانوں کو پاکستان کا پرچم دیا فوجی جوانوں نے پاکستانی پرچم پکڑنے سے انکار کر دیا اور ان کے چہرے دیکھے
#ارسلان_کو_انصاف_دو
پی سی بی نے ایسٹیبلشمنٹ کے کہنے پے 1992 ورلڈ کپ کی یہ ویڈیو ڈیلیٹ کروا دی۔ ۔۔۔۔۔
ہیلو @TheRealPCB غور سے دیکھو
ذرا اس ویڈیو کو گج وج کے ریٹویٹ کرتے جائیں ۔۔۔🔥
جس ریاست میں حکومتی اداروں کی نااہلی کے سبب ٹرین حادثہ ہو، 45 گھر اجڑ جائیں، سینکڑوں لوگ زخمی ہوں،
وسائل کم ہونے کی وجہ سے ملبہ نہ ہٹایا جا سکا ہو،
علاج کی سہولیات کی کمی کی وجہ سے مریض تڑپ رہے ہوں،
اس ملک کے وزیر اعظم کا ڈھول کی تھاپ پر رقص چیک کریں،
جس نے اس ملک میں رہنا ہے، وہ ذہنی طور پر تیار رہے کہ ہمارا ماضی یہی تھے، حال یہی ہیں اور مستقبل بھی یہی ہوں گے
You will always be our Hero Skipper. Hang in there. Good times are not far. Thank you so much for whatever you did for us. #ImranKhan#ChairmanPTI .
Your resilience & fearless persona is par excellence 👏👏