جن خواتین و حضرات کو کمر درد کا ایشو رہتا ہے یا ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں پرابلم ہے، یا موٹاپا بڑھ رہا ہے تو وہ یہ کلپ ضرور دیکھیں. مفاد عامہ کیلئے دوسروں کو بھی شئیر کردیں.
نصف شب کے سناٹے میں..!!
دیوار پار جھینگر گنگنا رہا ہوتا.
موم بتی کی لو کا ہیولا دیوار پر اشکال بنا رہا ہوتا.
تب
کافی کا تلخ گھونٹ نجات
سگریٹ کا دھواں امن
مطالعہ پناہ
اور
خاموشی وطن بن جاتی
جو اسکا حق ہوتا.
ایسے میں وہ خود سے صلح کرتا
سکون سمیٹتا
اور
اپنی روح سے ہم آغوش ہو جاتا.