SHAME!
Mr. M uneeb F arooq confesses about being a hitman of the establishment, discloses identity of his real bosses while masquerading as a journalist.
Reveals - where from he used to get instructions for targeting politicians and governments.
یعنی منیب فاروق نے تسلیم کر لیا ہے کہ ان کی عمران خان پر بےتکی تنقید جس کا نہ کوئی سر ہوتا ہے، نہ پیر۔ وہ مقتدر حلقوں کے کہنے پر کرتے آئے ہیں۔
باقی رہ گئی بات کہ کون لائق ہے اور کون نالائق، اس کا فیصلہ عوام کر چکی ہے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے بتا بھی چکی ہے
“Imran Khan has dedicated his life to politics, to the people of Pakistan. In a way he has millions of children in his mind.”- @Kasim_Khan_1999
Happy Father’s Day to Imran Khan, who has sacrificed so much and continues to do so, for his nation.
#HappyFathersDayImranKhan
گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں،
یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!
"I misjudged Iqrar. His constant criticism of Imran Khan shows an obsession with targeting the former prime minister," said actress Fazila Qazi.
#TOKReports#FazilaQazi#IqrarulHassan#ImranKhan
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
اس وقت اگر کسی پاڑٹی کی سپورٹ گلگت بلتستان میں ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے۔ چار سال سے کوشش جاری ہے عمران خان کو کرش کرنے کی مگر اللہ کا کرم یہ ہے کہ مقبولیت بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ۲۰۲۴ میں ۲/۳ اکثریت سے جیتے تھے، جون ۷ کو کلین سویپ کریں کے الیکشن، انشاءاللہ!
پٹواریوں نے غلط بندے سے پنگا لے لیا ہے۔ اب شریف خاندان کے وہ کیس بھی سامنے آئیں گے جو اب تک چھپے ہوئے تھے اور بہت جلد نواز شریف اپنے ہی پٹواریوں کو گالیاں دے رہے ہوں گے 😂
https://t.co/JPB360qEEl
دنیا کے اسٹیج پر اس وقت دو ہی فاشسٹ موجود ہیں: ایک ڈونلڈ ٹرمپ اور دوسرا عاصم منیر۔ دونوں ایک دوسرے کی دن رات تعریف و توصیف میں مگن ہیں۔
آج سکردو کی فلائٹ پر جاتے ہوئے اسد قیصر کے ساتھ جو سلوک کیا گیا، وہ سب کے سامنے ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ کی ٹریفک کئی گھنٹوں تک صرف اس لیے بند رکھی گئی کہ ایک سیاسی جماعت کا رہنما انتخابی مہم کے لیے نہ جا سکے۔ جنید اکبر کو بھی انتخابی مہم کے علاقے سے نکال دیا گیا۔
عاصم منیر، تم ایک فاشسٹ ہو۔ اور فاشسٹ، چاہے وہ مسولینی ہو، رومانیہ کا چاؤشیسکو ہو یا ہٹلر، ان سب کا انجام تاریخ میں درج ہے۔
جب اپنی ہی عوام اور اپنی ہی فوج کسی کے خلاف ہو جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟
عمران خان اس شدید گرمی میں پسینے سے شرابور، ایک آنکھ گنوا کر سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی کی زندگی گزار رہا ہے. عمران خان وہ شخص یے جس نے اپنی ساری زندگی عوامی خدمت میں وقف کر دی. وہ شخص اج اپنی قوم کی خاطر سختیاں برداشت کر رہا اور یہ قوم عمران خان کے لئے احتجاج بھی نہیں کر رہی.
https://t.co/dwMDmfvEEz