@Badass1ZQ1 بات لڑکے یا لڑکی کی نہیں ہے بات ہے آپ لوگ جو خود کو جین زی کہتےہیں اتنی آسانی سے ٹریپ کیسے ہو جاتے ہیں اتنا ٹیک اج کے نوجوان استعمال کرتے ہیں اس طرح ایجنٹ پہلے بھی تھے اور آگے بھی ہوں گے بچنا آپ نے خود ہے
@S_k_Wazir@waqasmughalpk ایسی چیزیں نسلوں سے چلی آرہی ہے آپ لوگوں کو کس بتایا آپ ﷺ کی قبر مدینہ میں اس جگہ ہے جہاں روضہ ہے؟ اس لیے خود کو کنفیوز نہ کرے کیونکہ ماننے یا ماننے سے ایمان کو فرق نہیں پڑتا
@TareenP10265 پتہ نہیں لوگ کب مسلمان ہوں گے انہیں اسلام کی کب سمجھ آۓ گی۔۔۔ یہ لوگ چند فرقہ پسند لوگوں کے مذہب پر چل رہے ہیں۔۔۔۔
لوگ صلح حدیبیہ کیوں نہیں پڑھتے انہیں سمجھ آۓ گی اسلام کیا چیز ہے