اڈیالہ جیل راولپنڈی
عمران خان صاحب سے ملاقات کے بعد پریس ٹاک
22 جولائی 2024
ریاستی جبر اور فسطائیت بند کیا جائے۔ @PTIofficial کا مرکزی دفتر کھولا جائے۔ @BarristerGohar اور @RaoofHasan کو فوری رہا کیا جائے۔
تحریک انصاف کے محب وطن کارکنان کو دہشتگرد کہنے والوں کو کہنا چاہتے ہیں کہ محب وطن پاکستانی نوجوانوں اور پولیٹکل ورکر کو دہشت کہنے کے بجائے اصل دہشتگردوں کا خاتمہ کیا جائے پوری قوم اور تحریک انصاف آپ کے ساتھ ہوگی۔
ان مسائل کا حل سیاسی استحکام میں ہے لوگوں کو غدار غدار کہنے سے نہ ملک مضبوط ہوگا اور نہ سیاسی استحکام آئے گا۔
ملک میں سیاسی استحکام کیلئے عمران خان کو رہا کیا جائے اور تحریک انصاف کو اس کا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔
آج ہم نے ہائی کورٹ میں مدثر چودری کی بازیابی کی پیٹیشن دائر کی جس میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے کل کے لیے گوجرانوالہ پولیس کو طلب کر لیا ہے! @22muradkhan@MashwaniAzhar
پاکستان تحریک انصاف ایکٹویسٹ مدثر چودری کو ۴ دن پہلے گھر سےاغوا کر کے لے گئے اور والِدہ پہ تشدد کیا!
ایسے ہوتے ہیں ترجمان؟جو پریس کانفرنس میں پارلیمانی زبان استعمال نہیں کرسکتے اس سے ان کے انتقام اور غصے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے پھر کہتے ہیں ہم غیر سیاسی ہیں
2015میں لگنے والے پاور پلانٹس نے پاکستان کی کمر توڑ دی ہےاس پاورسیکٹر نے ہماری قومی سلامتی کو ہاتھ ڈالا ہے دو وفاقی وزیر جنہوں نے یہ پلانٹ لگائے وہ اس کےذمہ دار ہیں پلاننگ کمشن کےجس ممبر نےان پلانٹس کی اپروول دی تھی وہ آجکل تبلیغ کر رہےہیں کہ پاور سیکٹر کیساہونا چاہیے! ارشد عباسی
نو مئی کے واقعے پر ایک انتشاری ٹولے نے پروپیگنڈا کیا۔۔۔آئی ایس پی آر
متفق بالکل ٹھیک بات انتشاری ٹولے نے پروپیگنڈا کیا اور الزام پی ٹی آئی پر لگایا۔۔۔!!!