اطلاعات ہیں کہ
وزیر اعلی کی کمیٹی سے مذاکرات میں عید الفطر سے پہلے مستقل کرنے کی نوید سنا دی گئی یے
جو قانون میں ترمیم کی صورت میں عمل میں لائی جائے گی
مبارکباد ! تمام اساتذہ کرام و AEOs صاحبان و جملہ ٹویٹر برادری
#UnitedWeWin 👍
AEOs are always present for all types of duties assigned by higher ups as AEOs in multiple districts worked with district administration as well for anti-encroachment drives and other tasks.
#IstandwithTeachers
14K AEOs/SSEs are protesting infront of CM OFFICE at Davis Road. Their only demand is to be regularized without PPSC because they completed their contract tenure. These people were recruited through NTS from 2014 to 2018.
#IStandWithTeachers
وطن کو کچھ نہیں خطرہ نظام زر ہے خطرے میں
حقیقت میں جو رہزن ہے وہی رہبر ہے ��طرے میں
اگر تشویش لاحق ہے تو سلطانوں کو لاحق ہے
نہ تیرا گھر ہے خطرے میں نہ میرا گھر ہے خطرے میں
جہاں اقبالؔ بھی نذر خط تنسیخ ہو جالبؔ
وہاں تجھ کو شکایت ہے ترا جوہر ہے خطرے میں
#TeachersProtest
بٹے رہو گے تو اپنا یوں ہی بہے گا لہو
ہوئے نہ ایک تو منزل نہ بن سکے گا لہو
ہو کس گھمنڈ میں اے لخت لخت دیدہ ورو
تمہیں بھی قاتل محنت کشاں کہے گا لہو
#TeachersProtest
اگر نہ عہد کیا ہم نے ایک ہونے کا
غنیم سب کا یوں ہی بیچتا رہے گا لہو
کبھی کبھی مرے بچے بھی مجھ سے پوچھتے ہیں
کہاں تک اور تو خشک اپنا ہی کرے گا لہو
صدا کہا یہی میں نے قریب تر ہے وہ دور
کہ جس میں کوئی ہمارا نہ پی سکے گا لہو
#TeachersProtest
کہتے تھے جو اب کوئی نہیں جاں سے گزرتا
لو جاں سے گزر کر انہیں جھٹلا تو گئے ہم
جاں اپنی گنوا کر کبھی گھر اپنا جلا کر
دل ان کا ہر اک طور سے بہلا تو گئے ہم
#TeachersProtest