مریم بی بی کی اطلاع کے لیے:
8 فروری کو جو نتائج بنا کر دیے گئی اس میں ہماری جماعت کی اکثریت نہیں تھی ! جاوید لطیف۔
( تیسرے ) نمبر سے اُٹھا کر حکومت دے دی گئی ہے آپ کی پارٹی تیسرے نمبر کی پارٹی تھی ! کاشف عباسی ۔
ہاں بھئی پاکستانیو۔۔ آج سے سوا چار سال پہلے تک عمران خان کا پاکستان اب جنت کا سماں لگتا ہے نا؟
انشاءﷲ، یہ جہنم کا سفر جلدی ختم ہو جاۓ گا اگر ہم سب مل کر من حیث القوم اجتماعی استغفار کریں۔
کیونکہ اللّه تعالٰی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ اللّه تمہیں سزا کیوں دے گا اگر تم ایمان لے آؤ اور شکرگزار بن جاؤ۔
اور یہ بھی کہ تم پر جو مصیبت آتی ہے، وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کی کمائی ہے۔
اس لئے اب اس مشکل وقت اور عذاب سے نکلنے کا یہی طریقہ ہے کہ خوب دل کھول کر استغفار کی کثرت کرتے ہیں انشاءﷲ تاکہ اس ظلم سے نجات ملے۔
اللّه ہم پر، ہمارے ملک پر اور ہماری قوم پر رحم کرے۔ آمین۔
@Marriyum_A How Many Respected Old Man Are Alive Like This Man.1% or 5% 85% are Youth If Youth Are With You Than You Definitely Wins If Not Than You Have To Use Form 47 Like Previous Election 8th Of February Best Of Luck.