We welcome the SC judgement. It was responsibility of SC to uphold Constitution & they have valiantly done that through their judgement today. It is an assertion of Rule of Law in Pak. We are suspending our Jail Bharo movement & moving forward with elec campaigns in KP & Punjab.
گزشتہ شب نہایت فیاضی اور سخاوت سے عطیات دینے پر میں اہلِ وطن خصوصاً اپنے سمندر پار پاکستانیوں کا مشکور ہوں۔ ہماری 3 گھنٹوں کی ٹیلی تھون میں ہمیں 5 ارب روپے کے عطیات کے اعلانات (Pledges) موصول ہوئے۔
I want to thank the people of Pakistan, especially our Overseas Pakistanis, for donating so generously last night. In the three hours of our Telethon we had pledges of Rs. 5 billion.
روس سےسستا تیل خریدنےکی بجائےتبدیلئ سرکار کی 🇺🇸سازش سےلائی گئی امپورٹڈحکومت خود کو1100ارب کا NRO-2دیتےہوئےعوام کو ناقابلِ برداشت بوجھ تلے کچلنےکا سلسلہ جاری رکھےہوئےہے۔پٹرول 99 جبکہ ڈیزل 133روپےمہنگاکیاجاچکاہے۔اس کیخلاف کل ہمارےساتھ شاملِ احتجاج ہوں!
کے برآمدے میں ملے گی۔
کمال خوبی یہ ہے وہ آپ کو ہر بار مسکراتی ملے گی۔
ڈاکٹرز کے بقول اب اینیستھیزیا دیا تو شائد کبھی ہوش میں نا آ سکے۔
پہلی بار درخواست ہے اسے retweet کر دیں شائد کسی اللہ کے بندے کو رحم آ جائے۔
باقی تفصیل فوزیہ سے خود پوچھ لیں
0302 4514442
میں تو تھک گیا ہوں🙏
آ ڈیوز کا سلسلہ جاری رہے گا
ملک ریاض نے تو جعلی قرار دے دیا مگر جلد ایک اور آ ڈیو لیک ہونے والی ہے جسکے بعد مریم نواز پریس کانفرنس بھی کریں گی۔ مہنگائی، کرپشن اور بدترین گورننس سے توجہ ہٹانے کے لیے جعلسازی جاری رکھنے کا فیصلہ جسکی ذمہ داری کیلیبری والی خاتون کو ہی دی گئی ہے۔
6 افراد کے کنبے کو 2000 روپے ماہانہ
ہر ایک کے حصے میں 333 روپے ماہانہ
اور ہر فرد کو روزانہ کے ملے پورے 11 روپے
کیوں بھکاریو ایسے ہی حساب کرتے تھے ناں پچھلے دور میں؟
اے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ سے بچانے والے رب ، اے حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھنے والے رب، اے حضرت یوسف علیہ السلام کوکنویں سے نکال کر مصر کا بادشاہ بنانے والے رب ،عمران خان کی حفاظت فرما ۔آمین
ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ سب دعا میں شامل ھو جائیں ۔
چارسدہ میں حقیقی آزادی مارچ دوم کی تیاریوں کاآغاز ہو گیا۔ہمارےنوجوان پہلےسےبھی بڑھ کر پرجوش ہیں۔پرامن مظاہرین خصوصاً خواتین پر پولیس سےبہیمانہ تشددکروانےپر عوام میں قاتل ثناءاللہ، بزدل کرائم منسٹر اور اسکےبدعنوان بیٹےکیخلاف شدید غصہ پایا جاتا ہے۔