روبینا چانڈیو جسے چند دن پہلے پسند کی شادی کرنے پر ماردیا گیا
المیہ یہ ہے اطلاعات کے مطابق لڑکی کے ماموں اور دادا سمیت پورے گائوں نے مل کر اس معصوم کو قتل کیا
اور پھر ( کارو کاری ) جیسی ظالمانہ رسم کے مطابق بچی کو بغیر کفن کے گڈھے میں دفنا دیا گیا ۔۔۔
سندھ پولیس سن لو، اس پورے گائوں کے لوگوں کو گرفتار کرنا ھے،
اتنا ظلم
بھانجا سگی مامی کے ساتھ غلط حرکت پر پکڑا گیا دین اسلام اور شریعت نے ایسے ہی ہر چیز کی حدیں مقرر نہیں کی بدبخت ھیں وہ مسلمان جو غافل بے راہ پر چل رھے ہیں الحمداللہ خوش قسمت ھیں وہ ماں باپ جن کی اولادیں نیک ہیں
چیخ صرف ایک خاتون کی نہیں، یہ پورے معاشرے کا سوال ہے۔ یہ جو بہن چیختی ہوئی نظر آ رہی ہیں، محکمہ فوڈ اتھارٹی پاکپتن کی فوڈ انسپکٹر ہیں۔ آج جب انہیں اطلاع ملی کہ ایک جگہ جعلی دودھ تیار کیا جا رہا ہے، تو وہ فوری طور پر اپنی ٹیم کے ساتھ وہاں پہنچ گئیں، اپنی ڈیوٹی، اپنی ذمہ داری اور عوام کی صحت کے لیے۔ مگر جیسے ہی انہوں نے چھاپہ مارا، وہ لوگ بااثر نکلے۔ پھر وہی ہوا جو اکثر اس ملک میں سچ بولنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ اس بہن کے چہرے پر مسلسل تھپڑ مارے گئے، ان کے ساتھ بدتمیزی کی گئی، ان کی عزت کو پامال کیا گیا۔ یہ وہ لمحہ تھا جب ایک سرکاری افسر نہیں، بلکہ ایک بیٹی، ایک بہن، ایک کمزور انسان مدد کے لیے چیخ رہی تھی۔ وہ اپنی جان بچا کر وہاں سے نکلی ہیں اور ایک پولیس اہلکار بھی اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر انہیں بچاتا رہا۔ افسوس، صد افسوس، کیا یہی ہے ہمارا معاشرہ؟ جہاں حق کے لیے کھڑا ہونے والوں کو یوں سزا دی جاتی ہے؟ سوچیں، اگر یہ خاتون رشوت لے لیتی، اگر یہ خاموش ہو جاتی، تو شاید آج یہ سب نہ ہوتا۔ مگر انہوں نے حق کا ساتھ دیا اور بدلے میں انہیں یہ ملا۔ اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ یہ ویڈیو پہلے کمنٹ میں موجود ہے، اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز دب نہ جائے اور ان بااثر لوگوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔ خاموشی ظلم کا ساتھ دینا ہے، آواز اٹھانی چاہیے
یہ چور ابھی ابھی پکڑے جا سکتے ہیں بشرط یہ کہ اس ویڈیو کو آپ ابھی ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
😭 💔 افسوس صد افسوس کہ مولانا صاحب شوروم سے گھر تک بھی نہ پہنچے تو ڈکیت پہلے پہنچ گئے See more
🔴ایرانی میڈیا کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو جس میں ایک طرف ایک چھوٹی ایرانی بچی اسکول جانے کی تیاری کر رہی ہوتی ہے جبکہ دوسری طرف ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاری کر رہا ہے جہاں وہ بچی پڑھتی ہے۔
@MaryamNSharif وزیر اعلیٰ صاحبہ ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک مزدور رو رہا تھا مجھے تنخواہ نہیں مل رہی غالباً 19 ہزار مل رہی ہے پوری تنخواہ نہیں مل رہی ۔ پلیز اس کو دیکھنا گجرانوالہ کا واقعہ ہے۔
میرا مقصد آپ کی حکومت کو غلط کہنا نہیں بس اس غریب کا بھلا ہو جائے۔ پلیز Again