@NaureenJanjua تعلیم اور صحت میں ترقی کا تو یہ حال ہے کہ لوگ نے تعلیم کو ہی خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے
ہر یونیورسٹی اپنی منظور شدہ سیٹس پر داخلے کرنے میں ناکام ہے
@Try2go4Truth@mbilalghauri Petroleum levy ke zarye tax collection khatum kren to almost rs100 Ka relief aa sakta,
Jin ameer logon per tax banta unse Income tax collection barhain.
@ShafqatQureshi_ جب سرکار جابز دینے سے انکاری ہے اور بچے تعلیم حاصل کر کے 15000 میں ٹیچر لگنے کی بجائے ان پڑھ رہ کر زیادہ کما سکتے تو پھر بچے تعلیم کیوں حاصل کریں؟
@mithrabangla@Usmansidhu20 وہ بھی اگر اپنی پوری سیلز شو کریں تو
یہاں تو بہت ساری کمپنیاں اور تاجر اپنی اصل انکم شو ہونے کے ڈر سے آن لائن پیمنٹ وصول نہیں کرتے اور صرف کیش کا مطالبہ کرتے