دو دن سے اپنے آبائی شہر بہاولپور آیا ھوا ھوں،گرمی نے سخت طبیعت صاف کی ھے اور دوسری اس بات کو جماعت تک پہنچانا چاھتا ھوں کہ بہاولپور کے نکمے،نالائق اور نوسرباز ایم پی اے رانا طارق اور ظہیر اقبال چنڑ شہر سے مستقل غائب ھیں،صرف تصاویر کی حد تک یہاں پائے جاتے ھیں،لیگی ایک دوسرے کی جڑیں کاٹ رھے ھیں،کارکنان سے کسی کا کوئی لینا دینا نہیں،گلی محلوں کی سڑکیں تباہ حال ھیں،مہنگائی کی ستائی عوام مسلم لیگ نواز کی حکومت کو کوس رھی ھے اور ان میں اکثریت مسلم لیگ نواز کے ووٹرز کی ھے۔میری اس تنقید کو دلیل کی کسوٹی پر جانچنے کے لئے کسی بھی دیانت دار شخص کو بہاولپور بھیج کر رائے شماری کروالیں۔
ایک بچے نے سمندر میں اپنا جوتا کھو دیا تو بلکتے ہوئے بچے نے سمندر کے ساحل پر لکھ دیا کہ یہ
سمندر چور ہے ۔
اور کچھ ہی فاصلے پر ایک شکاری نے سمندر میں جال پھینکا اور بہت سی مچھلیوں کا شکار کیا ۔ تو خوشی کے عالم میں اسنے ساحل پر لکھ دیا کہ سخاوت کیلئے اسی سمندر کی مثال دی جاتی ہے
اے بحر سخاوت ! سخاوت تم سے اور تم سخاوت
سے ہو ۔
نوجوان غوطہ خور نے سمندر میں غوطہ لگایا اور وہ اسکا آخری غوطہ ثابت ہوا ۔ کنارے پر بیٹھی غمزدہ ماں نے ریت پر ٹپکتے ہوئے آنسوں کیساتھ
لکھ دیا۔ یہ سمندر قاتل ہے ۔
ایک بوڑھے شخص کو سمندر نے موتی کا تحفہ دیا تو ۔ اسنے فرحت جذبات میں آکر ساحل سمندر پر لکھ دیا کہ یہ سمند کریم ہے ۔ کرامت اس سے یہ
اور یہ کرامت کی مثال ہے ۔
پھر ایک بہت بڑی لہر آئی اور اسنے سب کا لکھا ہوا
مٹا دیا۔
لوگوں کی باتوں پر سر مت دھرو ہر شخص وه کہتا ہے جہاں سے وہ دیکھتا ہے۔
@RShahzaddk جو ایسی بنیادی سہولیات اور خدمات کی قدر نہ کرتے ہوئے چوری یا توڑ پھوڑ صرف اسلئے کرتے ہیںکہ انکے محبوب کی حکومت نہیں یا انکی بلا سے انسانیت کیا ہے- لیکن کہلاتے محب وطن پاکستانی ہیں-ایک کشمیری ہوتے ہوئے جو کچھ کشمیر میں ہوا شرم سے سر جھک گیا ہے میسر وسائل میں پاکستان اور کیا کرتا؟
ایک فیشن بن گیا جس کو حکومت لفٹ نہیں کرارہی ہوتی وہ نعرہ لگادیتا ہے کہ حکومت کا بیانیہ فیل ہوگیا ہے۔
آئیں فیل بیانیے کی کہانی سُناتے ہیں پھر آپ بتائیے گا کہ کون جیتا کون ہارا۔۔
کہانی شروع ہوئ اگر مجھے نکالا تو میں بہت خطرناک ہوجاؤں گا سے اور پھر ہیلی کاپٹر والی ویڈیو اور آوازیں سب دیکھا ہوگا آپ نے۔۔
پھر خط لہراکر کہا یورپین یونین پابندی لگادے مگر وہ یونین تو اور قریب ہوگئ پاکستان سے۔۔۔
پھر سائفر لہرایا اور پھر خود ہی سینیٹرز کو گھر بلاکر امریکہ کی گود میں جاکر بیٹھ گۓ ۔۔
پھر باجوہ کو میر جعفر کہا اور پھر خود ہی تاحیات چیف بنانے کی لالچ دی۔۔
پھر پچیس مئ 2022 کو اسلام آباد چڑھائ کرنے کی کوشش کی اور پھر خود ہی علی الصباح سب کو گھر جانے کو کہہ دیا ۔۔۔
پھر آئ ایم ایف کو خط لکھتے رہے مگر ائ ایم ایف پہلے سے زیادہ ڈٹ کر کھڑا ہوگیا۔۔۔
پھر نومبر 2022 میں ایک تحریک چلائ کے جی ایچ کیو کو گھیریں گے اور پھر خود عمران اسمعیل کی شلوار میں چار گولیوں کی کہانی سُناکر بھاگ لیے ۔۔
پھر نو مئ کیا اور جب کامیاب نہیں ہوۓ تو کہا یہ ہم تھوڑی تھے۔۔۔
پھر لندن نیویارک واشنگٹن کی سڑکوں پر فوج اور پاکستان کے خلاف کمپین چلائ اور پھر خود ہی مُکر گۓ کہ یہ ہم نہیں تھے۔۔
پھر امریکی کانگریس اور سینیٹ میں گۓ آرمی چیف کے خلاف اور جب کچھ نہ ملا تو کہا اچھا پھر ہماری دوستی کرادو فوج سے مگر فوج تیار نہیں ہوئ۔۔۔
پھر الیکشن کے نتائج آنے سے گھنٹہ پہلے ہی اعلان کردیا ہم جیت گۓ اور جب حقیقی نتائج آۓ توماننے سے انکار کردیا۔۔۔
پھر کہنے لگے بس ٹرمپ کو آنے دو پھر دیکھنا اور سب نے واقعی دیکھ لیا۔۔۔
پھر اسلام آباد پر چڑھائ کی اور پھر بھاگ نکلے ۔۔۔
پھر چیف جسٹس منصور کے لیے ہر منفی حربہ استعمال کیا مگر وہاں بھی کامیاب نہ ہوسکے ۔۔
پھر جب پہلگام فالس فلیگ ہوا تو سارے پاکستان کے خلاف بولنے لگے کہ اب مودی نہیں چھوڑے گا مگر جب مودی کو دھول چٹائ تو کہنے لگے ہم تو پاکستان کے ساتھ کھڑے تھے۔۔۔
پھر ایران امریکہ جنگ میں پہلے تو یہ پاکستانیوں کو بھڑکاتے رہے کہ پاکستان ایران کے خلاف ہے جب پاکستان نے ایران کو حملے سے بچایا تو کہا دیکھنا ٹرمپ حملہ ضرور کرے گا پھر پاکستان ذلیل ہوگا مگر ان کی کوئ بھی خواہش پوری نہ ہوسکی۔۔۔۔
ہر ہفتے دھمکیاں دیتے ہیں اڈیالہ گھیرنے کی مگر ہر دفعہ ایک دوسرے پر الزام لگاکر سب کے سب پتلی گلی سے نکل جاتے ہیں ۔۔۔
اب بتائیں گے کس کا بیانیہ جیت رہاہے ۔۔
ہاں گالم گلوچ بے انتہا جھوٹ جعلی ویڈیوز کو اگر بیانیہ کہتے ہیں تو خدا کرے آپ ہی ہمیشہ جیتیں ہم اپنے معاشرہ کو ایسی راہ پر نہیں ڈال سکتے ۔۔
@ghazanfarabbass She is clearly saying Indus Waters Treaties, if you Youthia guys decided to say filth what can one say ..... its now done look for another one
@IamHaiderSN ان زومبیز نما عمرانداروں کو جھوٹ بولنے لکھنے اور پھیلانے سے روکنا انسانوں کے بس کی بات نہیں- ٹیکنالوجی سے ثابت بھی ہوجائے تو بھی یہ نہیں مانے گا کیونکہ فتنہ تو فتنہ ہے
جو فوج بنیان المرصوص میں ہندوستان کو شکست فاش دے چکی ہے اسی فوج کو گالی دینا اور اسی فوج میں بغاوت کی کوشش کرنے والوں کو سزائے موت دی جائے اور پوری دنیا میں کہیں بھی بغاوت کی سزا کیا ہے معلوم کر لیجئے اور ایکشن کمیٹی کشمیر کاز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا چکی ہے
ارے بھٹی ارشاد @IrshadBhatti336 دو بھاشن اپنی ہی برادری کے محمود بھٹی صاحب کو .... دوسروں پر تبرے بیجھتے تھے پہلے اپنا جواب تو دو دیکھیں تو کتنے انصافی ہو ؟؟؟؟
ارشاد بھٹی کان کھول کے سن لو میرا نام محمود بھٹی ہے میں میرا نہیں ہوں مجھے تمہاری اس بیوی کا بھی پتہ ہے اور تمہاری پہلی بیوی کا بھی پتہ ہے وہ کیسے فوت ہوئی ؟ جب میں فیشن ڈیزائنر تھا تو تم اس وقت پی سی ہوٹل میں لوگوں کو کیک پیش کرتے تھے تم تو صحافی بھی نہیں ہو وہ مجھے پتہ ہے تم کس کی وجہ سے ٹی وی پہ اتے ہو میں نے اگر تمہارا کچا چٹھا کھول دیا تو جس طرح تم نے چیف سیکرٹری پنجاب کے پاؤں پکڑے ہیں میرے بھی پاؤں پکڑو گے محمود بھٹی (فیشن ڈیزائنر )
@arashneza@CMShehbaz You sitting in US safe and making $$$ and want people of Iran lost their lives because of war despite knowing that everyone in world has same right to live life and in war common people die without any reason or justification.... you should leave US and go fight for your freedom
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
پاکپتن دربار کا بہشتی دروازہ کھول دیا گیا
جس کے بارے کہا جاتا ہے کہ جو کوئی اس دروازے سے گزرے گا تو وہ جنت میں جائے گا لیکن کمزور عقیدوں والوں کو کون سمجھائے کہ
جب عمران خان اس دروازے سے گزارے گئے تو وہ جیل چلے گئے !
نتھیا گلی میں موجود ایک ھوٹل اینڈ ریسٹورانٹ آفاق کے نام سے ھے،یہ لوگ روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار کرتے ھیں،نا یہ ٹیکس دیتے ھیں نا یہ آنلائن پیسے لیتے ھیں نا یہ کارڈ لیتے ھیں،صرف کیش اور کیش پر بھی جو رسید دیتے ھیں اس میں ھم سے تو ٹیکس لیا جاتا ھے لیکن یہ لوگ ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتے۔ایسی جگہوں کی نشاندھی کیا کیجئے جو کروڑوں روپے کمانے کے باوجود حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرتے