@ShkhRasheed اصلی اور نقلی کی پہچان اب ہو گی میں ایک عام آدمی ہوں میرا سیاست کوٸیہ تعلق نیں لیکن ایک بات خان اب نٸے چہرے لے کر آۓ عمران خاں لکڑی کو کھڑا کرے گا ووٹ اس کا ہمارے علاقےکے لوگوں گرفتار کرکے کہتے ہے ووٹ اگر ہمیں دو گے جیل سے نکلوں گے ورنہ پڑے رہوں اللہ پاک تباہ کرے ان سب کو
13جماعتوں کی سیاست موزی کورونابیماری ہےجودباؤ میں بکےگاوہ بکاؤمال کہلائےگااورکوڑادان میں جائےگاچڑھتےسورج کی پوجا پارٹیاں بدلنے کی عدت پوری نہ کرناچلےہوئےکارتوس اورعوام میں قابل نفرت ہیں پوری قوم کورکمانڈرہاؤس پر حملے کی مذمت کرتی ہےلیکن اگرانصاف نہ ہواتو یہ حکومت کےگلےپڑےگا
اگرسپریم کورٹ کہےتوالیکشن کی شرط پراورسیزپاکستانی20ارب روپےڈونیشن دینےکوتیار ہیں آئین اورقانون نہیں ہوگاتوپھرجنگل ک��قانون ہوگا90دن میں انتخابات نہ ہوئےتوکوئی ضمانت نہیں کہ ماسٹر لال اکتوبرمیں بھی انتخاب کرائےگاچھینا چھپٹی خانہ جنگی لوٹ مارہوگی کوئی بچانےوالانہیں ہوگا
یہ دورہ بھ�� دیکھنا تھا ہمیں کبھی عام آدمی کے دل میں اتنی قدر تھی آج وہ دور ہے کے بتنا پڑھ رہا ہے یہ حلات ہم نے خود پیدہ کیے ہے یا اللہ اس ملک اور قوم پر رحم فرما ہم کس طرف جا رہے ہر بندہ اپنے مفاد کے لیے صرف سوچ رہا باقی سب بکواس
موڈیزنےپاکستان کی ریٹنگ مزیدگرا دی ہےاوراسکو سی اے اے 3 کر دیا ہےبیرونی قرضوں کاحصول مزیدمشکل ہوگیا ہےسپریم کورٹ سےالیکشن پرآنےوالا اہم فیصلہ حالات کوبہتر بنا دےگا یا سنگین کردےگا۔IMFسے بھی معاملات طے نہیں ہو پا رہے اور پاکستان ڈیفالٹ رسک پر آ گیا ہےغریب ڈیتھ زون میں داخل ہوگیاہے