کشمیر ہے جنت۔
یہ جنت کسی ظالم کونہ ملی ہے نہ ملے گی۔
یہ جو مظالم ہو رہے ہیں انہیں ڈاکیومنٹ کریں۔ ان لوگوں کے منہ پر خون لگ گیا ہے اور انہوں نے مارنے اور لاشوں کو چھپانے کا طریقہ سیکھ لیا ہے!
آج ہماری حالت یہ ہے کہ اتنے مظالم دیکھ کر اگر خاموش رہیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے، اور اگر بولیں تو تکلیف ہوتی ہے۔ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنے آیا ہوں۔ آپ سے کہنے آیا ہوں کہ مسلمان کچھ بھی کر سکتا ہے، ظالم نہیں ہو سکتا۔
آج جو آزاد کشمیر میں ہو رہا ہے، یہ پہلے مقبوضہ کشمیر میں ہوتا تھا۔
(برطانیہ کے شہر پیٹربرو میں کشمیر سے متعلق تقریب میں اوورسیز پاکستانی کا اظہار خیال)
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
پاکستان کی سب سے پہلی غدار قائد محمد علی جناح کی بہن تھیں
انہیں قتل کیا گیا اور اس وقت کے فیلڈ مارشل نے مشہور کروایا کہ دل کا دورہ پڑا تھا
جب کے غسل دینے والے نے بتایا پیٹ میں سوراخ تھے خون بہہ رہا تھا فاطمہ جناح پر تشدد کے نشان تھے۔
یوتھیوں کیلیے ہسٹری۔
رانا عاطف کا چونکا دینے والا انکشاف 🔥🔥🔥
1947 سے ��ے کر 2022 تک 75 سالوں میں پاکستان کا ٹوٹل ٹیکس کلیکشن 55 ہزار ارب تھا جس میں جنگیں بھی ہوئیں ڈیم بھی بنے جبکہ پچھلے چار سال میں تجربہ کاروں نے 60 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا 75 سالوں کا ٹیکس ایک طرف اور چار سال کا ٹیکس ایک طرف تو معیشت تو بیٹھنی ہی تھی
اب تو بچے کھچے اکا دکا ن لیگی ووٹرز نے بھی اس حکومت کی چھترول شروع کر دی ہے۔
انشاءﷲ، ظلم کے نظام کا خاتمہ جلد ہو گا۔ اللّه اپنے بندوں پر رحم ضرور کرے گا۔ ان چیلوں سے عوام کی جان ضرور چھوٹے گی انشاءﷲ۔
دنیا کے ممالک میں ثالثی کروانے والوں کے اپنے ملک کا حال:
آج کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے، بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے اور حالات دن بدن بگڑتے جا رہے ہیں، نوشکی کے قریب گیس لانے والے 6 بڑے ٹینکرز کو آگ لگا دی گئی، پشین میں سلطان تھانے کو آگ لگا دی گئی، قلعہ عبداللہ میں 50 کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے تھانے اور آس پاس کے رہائشی کوارٹرز کو آگ لگا دی، چوکی کو بلڈوز کر کے سرکاری اسلحہ اور گاڑیاں اپنے ساتھ لے گئے، سپیرر آغا میں روڈ بنانے والی مشینری کو آگ لگا دی گئی، دکی میں پولیس پر فائرنگ میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا، تربت میں دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے، زیارت میں تعمیراتی کمپنی کی مشینری نامعلوم افراد نے نذر آتش کر دی، خاران میں یک مچ سی پیک روڈ پر ایک شخص کو مار دیا گیا۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
#FascismUnderAsimLaw
گوہر بیچارے نے کیا کرنا تھا..! اصل لمحہ فکریہ یہ سہیل آفریدی کے لئے ہے! اب بھی ضرورت اس چیز کی ہے کہ پاکستان کے تمام سیاسی سماجی اور میڈیا کے لیڈر آذاد کشمیر میں ریاستی جبر کے خلاف آواز اٹھایں! پرامن مظاہروں کی پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں فوری ضرورت ہے تاکہ جرنیل مزید قتل عام نہ کریں
🚨آرمی چیف اور وزیر اعظم آپ دنیا میں امن کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہو جو کھیل 5 جون سے 10 جون تک تم نے کشمیر میں کھیلا اس کی مثال تو بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھی نہیں ملتی
انھوں نے بھی کبھی پرامن مظاہرین پر ہسپتال میں جا کر ظلم نہیں کیا، یہ سیاہ دھبہ تمھارے ماتھوں پر لگ گیا ہے،
عمر نظیر کشمیری
یہ جتھہ نہیں اپنا حق مانگنے آئے عوام ہیں۔ ان سے بات چیت میں ہی سب کی بھلائی ہے۔ بیٹھیے اور راستہ نکالیے اس سے قبل کوئی سانحہ ہو جائے۔ نفرت پہلے ہی بہت بڑھ چکی ہے۔
“ہم عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے، ہم بہنیں تو نہیں چھوڑیں گی، عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے اس پر ہمارا احتجاج کرنا ضروری ہے، عمران خان کا علاج اور ان کی قیدتنہائی کے خاتمے کی ڈیمانڈ ہم فروری سے کررہے ہیں، ہم ایک آئینی اور قانونی چیز مانگ رہے ہیں، یہ عمران خان کا حق ہے کہ ان کا علاج ان کی مرضی کے ڈاکٹرز سے ہو، قید تنہائی کا خاتمہ ہو۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
کل وزیر بجلی نے خو�� اعتراف کیا کہ آپ کے ایک ہزار کے بل میں 750 روپے کیپسٹی پیمنٹس یعنی آئی پی پیز کا بھتہ ہوتا ہے
یعنی جس گھر کا بل دس ہزار روپے آتا ہے
درحقیقت اس کا بل 2500 روپے بنتا ہے
آپ سوچیں ہر مہینے کتنے ارب روپے اس قوم کے یہ جرنیلی حکومت لوٹ رہی ہے ؟؟
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 393 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿
قائد نے اتنی خدمت کی، اتنی خدمت کی کہ آئی پی پیز کی مفت کی ادائیگیاں، ایل این جی کے کرایوں، بیرونی قرضوں کے سود نے عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی۔ قائد سے درخواست ہے اور خدمت نہ کریں! ثمینہ پاشا
@pasha_samina#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کنویں میں کتا گر جائے تو پانی نکالنے سے نہیں کتا نکالنے سے پانی پاک ہوگا۔
یاد رہے جب تک 26ویں آئینی ترمیم ختم نہیں ہوتی سپریم کورٹ کے کنویں میں قاضی فائز عیسی لٹکا ہوا ہے اور سپریم کورٹ سے بدبو آتی رہے گی سپریم کورٹ کا پانی ناپاک رہے گا! اسد طور۔
40 انڈسٹریز تباہ ہو گئیں ( سابقہ نگران وزیر شہباز شریف نگران حکومت)
100 ارب ڈالر باہر چلے گئے ( وزیر داخلہ)
5300 ارب کی کرپشن ہوئی ( IMF 2025)
پنجاب سالانہ رپورٹ میں 400 ارب کی جھوٹی فیگرز ہیں ( IMF 2024)
25 بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان چھوڑ گئیں (سٹیٹ بنک ، ادارہ شماریات 2025)
ہر سال 2900 ارب بجلی اور 180 ارب LPG کی کیپیسٹی پیمنٹ میں چلے جاتے ہیں جو ہم لیتے ہی نہیں ( وزیر پٹرولیم 2026)
اور عسکری بھانڈ کہتے ہیں کہ معیشیت وہاں وہاں چڑھ گئی اور نجانے کہاں کہاں پہنچ گئی
آپ نے ان کے لہجے میں رعونت دیکھی ہے؟
یہ حکومت ہمیں کفایت شعاری کا درس دے ہی ناں،
عوام اُس چیز کا بھی بل دیتی ہے جو وہ استعمال ہی نہیں کرتے، جیسے اگر کسی نے بجلی کا کوئی یونٹ استعمال نہیں کیا اس پر بھی ٹیکس پچیس سو روپیہ لگ جاتا ہے،
دل سے بدعائیں نکلتی ہیں ان کے لیے، سائرہ بانو