کمال کردیا بھائی واہ 🚨🚨
عمران خان کو دو سو سال کی سزا دو کیونکہ انکا گناہ اتنا بڑا ہے کہ اس نے باہر سے پیسہ اپنے ملک میں لیکر ائے اور اس پر یونیورسٹی اور ہسپتال بنائے ۔
ایلون مسک پہلے پاکستان کے خلاف ہونے والی سوشل میڈیا مہم پر معافی مانگے پھر اسکو اسٹار لنک کا لائسنس ایشو کیا جاۓ گا
سینیٹر افنان
یہ بیان اب پوری دنیا میں ٹاپ ٹرینڈ پر ہوگا
پی ٹی ائی کو عمران خان کی رہائی کے اوپر حکمت عملی اپنانی چاہیے ۔
ایک ای میل ڈرافٹ کریں اور پبلک کریں انٹرنیشنل اداروں کو ورکر لکھیں۔
ان اداروں کو اپنی ساکھ برقرار رکھنے کے لیے ہمارے ای میل کا جواب دینا ہوگا
جپھیاں ڈالنے کے ناٹک جتنا بھی کر لیں جواب تو آپکو دینا ہوگا کہ عوام پر گولی کیُوں چلائی، اور کس نے چلوائی۔۔؟ طیبہ راجہ
https://t.co/wT6jFsDy4E
@tayyabaraja_
یہ احتجاج آگر خیبر پختون خواہ میں ہوتا تو میڈیا گلہ پھاڑ پھاڑ کر انہیں کوریج دیتا لیکن چونکہ یہ پنجاب اسمبلی کے سامنے ہے اس لئے سب خاموش ہیں
پھیلا دیں ہر جگہ 🔥