I’m glad to be invited over to witness this massive transformation of PTV, especially the digital arm @PakistanTVcom , which has come a long way in just 8 months under a very youthful & progressive team.
I had a thorough look at their innovative body of work & their comfy daycare is a big solace for working mothers that I can very well relate to.
This one well-deserves a Big Shoutout;
@TararAttaullah ✌🏻🌟
قائداعظم محمد علی جناح کی اہلیہ رتن بائی پر سینئر صھافی اور مصنف ظفر سید @zaffsyed کے ناول "رتئ" نے بابائے قوم کی شخصیت کا ایک اور پہلو متعارف کروایا ہے۔
کتاب میں نایاب تصاویر اور قیمتی معلومات کا خزانہ ہے جو ظفر صاحب نے تحقیق کرکے جمع کیا ہے۔۔
Today @EmpirePodUK we launch our first mega series of 2026
1857- The Greatest Anti-Colonial Revolt in History
Our epic eight part history of the Great Uprising/Indian Mutiny/First Indian War of Independence...
’نیٹ فلکس کی سیریز ’اڈولیسنس‘ جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ایک نوجوان کی زندگی کی بےرحمی کی حد تک حقیقت پسندانہ اور دہلا دینے والی تصویر پیش کرتی ہے، جسے برطانوی پارلیمان میں دکھانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے‘
ظفر سید کی تحریر
https://t.co/zDLU8rN6VV
میری ذاتی خواہش تھی کہ ’فلاورز آف دا کلر مون‘ کو بہترین فلم کا آسکر ملے۔ لیکن اوپن ہائیمر میں اتنے بڑے سوال اٹھائے گئے ہیں کہ اس کی جیت پر اعتراض نہیں بنتا۔ https://t.co/VATKXJKxoH
اگر طلعت محمود نور جہاں کے کہنے پر پاکستان منتقل ہو جاتے تو نہ صرف پاکستانی فلم انڈسٹری کو تقویت ملتی بلکہ طلعت کے کیریئر کے لیے بھی یہ اچھا قدم ہوتا۔
https://t.co/6CWYzj8sXg
انتخابات 2024 سے قبل انڈپینڈنٹ اردو کے سروے میں شامل ہوں اور بتائیں کیا آپ 8 فروری کو ووٹ ڈالیں گے؟
اس لنک پر کلک کریں اور چند سوالات پر مشتمل مختصر سروے فارم پُر کریں۔ https://t.co/pBSSMeTmY3
@Wabbasi007 مجھے تو لگتا ہے کہ چوہدری صاحب انتریامی ہیں، گیانی ہیں، سوامی ہیں، بلکہ مجھے تو لگتا ہے وہ مرد ہی نہیں ہیں
مہا مرد ہیں۔
کریڈٹ: انداز اپنا اپنا
’ڈراما جندو کی پہلی خصوصیت تو ناظرین کو ایک صحرائی جنگجو عورت سے متعارف کروانا ہے جو تاریخ میں تو ملتی ہے لیکن اب اس کا مثبت کردار بہت کم دکھائی دے رہا ہے۔‘
رابعہ الربا کی تحریر https://t.co/7DDLbf5xLj
Many believe that during the time of partition, the riots were instigated/initiated by the Sikhs from East Punjab. However, in his book 'Rawal Raj', Sajjad Azhar provides historical evidence to support the claim that the riots actually originated from Rawalpindi.
@Sajjadazhar99@odysseuslahori
#RawalRaj @zaffsyed