Largest Countries in the World:
10. 🇩🇿 ALGERIA – 2.38 Million km²
9. 🇰🇿 Kazakhstan – 2.72M
8. 🇦🇷 Argentina – 2.78M
7. 🇮🇳 India – 3.3M
6. 🇦🇺 Australia – 7.7M........ more
अल्लाह की कसम! किसी भी मुसलमान को माफ नहीं करेंगे, यह बैतूल मुकद्दस सिर्फ हमारा नहीं है..!! 💔😭
फिलिस्तीन के एक पत्रकार का पैगाम दुनिया के मुसलमानों के लिए! #Palestine#IsraeliranWar#IranVsIsrael
سیدہ عائشہ سے روایت ہے کہ
رسول ﷺ نے فرمایا :
" اور جو شخص قرآن کو اٹک اٹک کر پڑھ پاتا ہے ، اور اس کو پڑھنے میں اس کو مشقت ہوتی ہے تو اس کے لیے دگنا اجر ہے ـ "
( صحیح بخاری : 4937 )
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کا سامان سفر تیار کیا حقیقت میں اس نے جہاد کیا اور جس نے غازی کے اہل و عیال میں اس کی جانشینی کی ( اس کے اہل و عیال کی خبرگیری کی ) حقیقت میں اس نے جہاد کیا“۔
(ترمذی، ۱۶۲۸)