ہمیں اس دفاعی معاہدہ پر تحفظات ہیں اس سے خطہ میں عدم توازن ہو گا ہندوتھیا
ہمیں اس دفاعی معاہدہ پر شدید خدشات ہیں ہم اپنے ذورِ بازو پر لڑیں گے ایرانوتھیا
ہمیں اس دفاعی معاہدہ پر تشویش ہے افغانوتھیا
ہمیں اس دفاعی معاہدہ سے کسی برے واقعے کا احتمال اور خطرہ ہے گولڈ سمتھیہ
ناظرین حافظ نے سارے کمجر ایک منجی پر پہنچا دیئے ہیں
چینی ائے تو چینی بول پڑے
ترکوں سے ملے تو ترکی بہ ترکی بول پڑے
جرمنی والوں سے جرمن زبان بول پڑے
سعودیوں سے عربی میں بول پڑے
اور آج ایرانیوں سے فارسی میں بول پڑے
یقین کیجئے ایسا وزیراعظم مقدر والوں کو ملتا ہے
شہباز شریف ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
A true salute to Pakistan's DPM and Foreign Minister @MIshaqDar50
I personally know that despite suffering a fall on 29th March and enduring agony and pain, having sleepless nights, Ishaq Dar never rested.
He engaged tirelessly with dozens of foreign dignitaries, endured back-to-back briefings, gave media appearances, and maintained complete operational secrecy throughout, all while keeping his composure.
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
بدھ کو لاھور بند کروں گا
جمعرات کو فیصل آباد بند کروں گا
جمعہ کو کراچی بند کروں گا(عمران خان)
اتوا کو پُل اڑاؤں گا
سوموار کو بجلی گھر تباہ کروں گا
منگل کو ڈیم تباہ کروں گا(ٹرمپ)
ہم نے علاج کرلیا،امریکی اپنے مریض کا علاج کرلے
میں بہت اہم تھا یہی میرا وہم تھا
اور آج مقبول ترین لیڈر کیلئے کوئی سڑکوں چوراہوں حتی کہ اڈیالہ کے باہر بھی نہیں ہے حالانکہ کہتا تھا میرے علاوہ کوئی چوائس نہیں
اور آج مقبول ترین جج منصور علی شاہ اطہر من اللہ طارق جہانگیری کا نام تاریک راہوں میں کہیں دفن ہوگیا حالانکہ امید تھی کہ استعفوں کے بعد بھونچال ائے گا
اور آج مقبول ترین اور طاقتور جنرل فیض حمید کا نام بھی تاریخ کے پنوں میں کہیں دفن ہوچکا حالانکہ گمان تھا کہ کوئی مجھے کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا
بے شک ہر شے ہر نفس فانی ہے اور باقی نام صرف اللہ کا ہے
ال��ہ اکبر
@realrazidada@ffkonee انا للہ و انا الیہ راجعون
دعا ہے کہ رب ماں جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے
ماواں ٹھنڈیاں چھانواں
ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ کالے موتیا کے مریض کو لگنے والے انجکشن، شوکت خانم لیبارٹری میں تیار کر کے فراہم کئے جاتے تھے۔ جب ان انجکشن کے غیر موثر ہونے کے بارے میں شکایات بڑھی تو پنجاب ہیلتھ کمیشن نے ان انجیکش پر پابندی لگا دی تا ہم اس دوران سینکڑوں مریضوں کی آنکھوں کا نقصان ہو چکا تھا۔
شائد کسی متاثرہ مریض کی بددعا لگی ہو؟
کیا کہہ سکتے ہیں؟
🙏🙏🙏
قارئین کو جناب لطیف چدھڑ آف پاکپتن جانب سے سال 2026 کی خوشیاں مبارک کیونکہ لطیف پاکپتنی ہی وہ شخصیت ہے جنہوں نے امت مسیلمہ کے عظیم لیڈر کی بچوں کے ٹیکہ والی تھاں پر ایک تِل دیکھ رکھا ہے
مورخ پرامید ہے کہ وہ انٹرویو جو لطیف کے ساتھ “ ورف “ باری باعث پائپوں میں پانی جمنے کی وجہ سے ہوتے ہوتے رہ گیا تھا اس سال 2026 میں لطیف یوٹیوب پر ایسا شاہکار انٹرویو دے گا کہ یوٹیوب کی ٹوپ پھاڑ دی جائے گی
لطیف آرہا ہے بہت جلد بہت تیز اور بہت بے قابو
20 کروڑ کیش “ دو کلو سونا قیمت 7 کروڑ
قیمتی گھڑیاں مالیت دو کروڑ
بابا جی کے مزار کے سجے کھبے 24 مکانات “ مالیت لاہور کے رہائشی جانتے ہیں
95 اکاؤنٹس کے ساتھ سودی اکاؤنٹس شامل “ 38 فنانسرز الگ ہیں
اب آپ اس ٹینڑے کو سنیں کیا کہہ رہا ہے
یہ رانگ نمبر ہیں
الحمدللہ۔ پہلے بھارت کو جنگ میں تاریخی شکست دینے اور اب پاکستان اور سعودی عرب کے درمیاں تاریخی دفاعی معاہدہ پر وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل کے لیے دعائیں اور پاکستانی قوم کو مبارکباد۔ دعا ہے یہ معاہدہ اُمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنے۔ آمین
مرنے سےپہلے ہم لوگوں نےکیا کیا معجزےدیکھنےتھے !!
توہین مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کرنےوالوں سےحکومت چھین کر اللّہ نےانکوحکومت بخش دی جن کو مسجدنبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت پہ مامورکرنا تھا.
اللّہ اکبر !
بلغ العلی بکمالہٖ
کشف الدجی بجمالہٖ
حسنت جمیع خصالہٖ
صلواعلیہ وآلہٖ
💚