آج اس دہشت گرد کو ایک ہفتہ ہوگیا ہے بے گناہ جیل میں ابھی تک رہا نہیں کیا جرم صرف ابوبکر کا بھائ ہ�� اور وہ فوج کے گندے اور غیر آئینی حرکتوں پے سوال اٹھاتا ہے اور اسکی سزا یہ دی گئ کے اسکا بھائ جو قرآن پاک کی تعلیم دیتا ہے بچوں کو اسکو ہی اٹھا لیا گھر سے اور اس پے دہشت گردی کا پرچہ کر دیا کے یہ ریاست خلاف ہے ماہرنگ بلوچ کے ساتھ ہے اور وہ ملک دشمن ہے کتنا گرنا ہے بس یہ بتا دو لوگ تم کو گالیاں دے رہے ھین بچہ بچہ قاری کے لیے دعا کر رہا ہے اور تم کو گالیاں دے رہا ہے کتنی نفرت پھیلانی ہے بس کر دو
کسی نے اپنے محبوبہ کے لیے تاج محل بنا دیا، کسی نے اپنی محبوبہ کے لیے شاہی محل تعمیر کر دیا، مگر ایک ماں کے دیوانے نے اپنی ماں کی محبت اور غریبوں کے درد میں تین کینسر اسپتال بنا دیے
ظلم کی انتہا ۔۔۔
کوئ اتنا گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے 😡
کہ أپ انسان کو انسان ہی نا سمجھیں ۔۔۔ غریب اور محنتی ہونا جرم ہو گیا ہے ۔ . یہ اشرافیہ نہیں بدمعاشیہ ہے
الحمدللہ! یہ ہے شعور، یہ ہے اصول، یہ ہے وہ انداز جو ہر ظلم کے سامنے ڈٹ کر منہ توڑ جواب دیتا ہے
یہ ہے عمران خان کا شعور، جس نے قوم کو جھکنا نہیں، حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہونا سکھایا!
پوری کلپ لازمی سنیں 🔥
چار سال پہلے،کینیا کے شہر نیروبی کے نواح میں، عین اس وقت، پاکستان کے نامور جرنلسٹ ارشید شریف کو مقتل گاہ لیجا کر قتل کردیا گیا
شہید ارشد شریف کا قتل ایک منظم منصوبہ بندی کےساتھ کیا گیا، قتل کو چھپانے کیلیے فیک نیوز چلوائی گئیں، پہلے ایکسیڈنٹ کہا گیا، پھر شناخت کی غلطی کہا گیا
کیا CCD عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر کو بھی حتمی انجام تک پہنچاۓ گی جس نے شراب کے نشے میں قتل کر دیا تھا ؟
کیا CCD اسحاق ڈار کے نواسے کو بھی وہی سزا دے گی جو ٹھیکدار توقیر کو دی ہے ؟