کراچی: ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کا نو ماہ تک الٹراساؤنڈ ہوتا رہا اور سی سیکشن کے بعد کہا کے بچہ تو تھا ہی نہیں
تو پھر نو ماہ تک کس چیز کا الٹراساؤنڈ ہوتا رہا
اب تو ایسے لگتا ہے یہ ملک سچ میں رہنے کا قابل نہیں رہا
جو نکل گئے وہ خوش قسمت ہیں
@Tahirmughalpml8@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN کیسے کیسے چ لوگ پائے جاتے ہیں
یہ پنجاب حکومت کا پرجیکٹ ہے اس کےلئے کیسا چندہ
اور یہ ہسپتال انور علی چیمہ کے نام پہ تھا پھر کسی گندی اولاد نے اسکا نام بدل کر اپنے والد کے نام پہ رکھ دیا