ریجنل پولیس آفیسر گجرات ڈاکٹر محمد اختر عبّاس نے تھانہ بھا گٹ ضلع منڈی بہاؤالدین کا سر پرائز وزٹ کیا ۔
انہوں نے تھانہ کا ریکارڈ ، صفائی ، حوالات ، فرنٹ ڈیسک اور ملازمین کی حاضری چیک کی ۔
@mbdinofficial
#PunjabPolicePakistanOfficial#RpoGujrat#regionalpoliceofficegujrat
محمد عامر ذوالفقار خان کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ محمد عامر ذوالفقار اس سے قبل آئی جی نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس، آئی جی اسلام آباد پولیس، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب سمیت متعدد اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔
ریجنل پولیس آفیسر گجرات ڈاکٹر محمّداختر عباس کا ڈسٹرکٹ منڈی بہاؤالدین کاوزٹ،
ڈی پی اوآفس میں ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ کی۔
@OfficialDPRPP
ریجنل پولیس آفیسر گجرات ڈاکٹر مح��د اختر عباس کی زیر قیادت پولیس کاجرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری
@OfficialDPRPP
@Gujrat_Police
@DHafizabad
@mbdinofficial
News of withdrawal of police force from 6 police stations of rajanpur is baseless and contrary to facts. No police station has been closed in Rajanpur.Punjab Police rebutted the news published in @dawn_com by revealing the facts but it couldn't be published in @dawn_com today!