now you know why Mian Nawaz Sharif and Benazir Bhutto (late) signed the charter of democracy
They knew in 2007 what you are trying to tell them in 2023
انٹیلی جنس ایجنسیز نے ایک گفتگو پکڑی ہے جس میں دو طرح کی پلاننگ کی جارہی تھی۔
ایک کسی تحریک انصاف کے ورکر کے گھر میں ریڈ کرنے کا طریقہ کار بنایا جارہا تھا وہاں فائرنگ ہو اور وہاں casualties ہوں اور اسکو دکھایا جائے کہ کس طرح انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔
دوسرا ایک ریپ کا ایکٹ کرنے کی کوشش کو ریکارڈ کیا جائے اور اسکو انٹرنیشنل میڈیا پر لاکر تحریک انصاف کیخلاف زیادتی کا پراپیگنڈہ کیا جاسکے۔
پاکستان privileged class کے لیے POLO اور horse racing کا میدان ہے
گھوڑے پاکستانی استعمال ہوتے ہیں(کیونکہ وہ سوار کےحکم کے مطابق سدھائے ہوئے ہوتے ہیں)
اس طبقے پر کھیل کا کوئی اصول لاگو نہیں ہوتا
کیونکہ ان کے پاس گورا پاسپورٹ ہوتا ہے
یہ صرف کھیل کھیلنے آتے ہیں
اس کھیل میں گھوڑے ذرا بدک جائیں
تو یہ انہیں جاہل قوم قرار دیتے ہیں،
یہ لوگ کھیل کےاختتام پر جیتی ہوئی رقم سمیٹ کر
پہلی فلائٹ پکڑتے ہیں
اور اس جاہل قوم کے ملک کو خیرباد کہتے ہیں، جو بقول ان کے کبھی بھی ٹھیک نہ ہوگا!
"انقلاب" نامی کھیل بھی ان کے لیے POLO اور horse racing ہی ہے
ایک نیا شغل!
اور جو privileged class یہاں مستقل قیام فرماتی ہے
وہ جاہل گھوڑوں کی باگیں اپنی گرفت میں کھینچ رکھتی ہے
یہ دونوں طرح کی اشرافیہ کی آپس کی لڑائی ہے
جھگڑا گھوڑوں پر نہیں، کھیل کے میدان کے مالکانہ حقوق پر ہے
گھوڑے بیچارے تو اصطبل میں کھڑے محض ہنہنا رہے ہیں
یا پھر اگلے حکم کے منتظر ہیں
جسٹس اطہر من اللہ سمندر کو کوزے میں بند کر دیا
"عوام کا اعتماد عدلیہ پر اس وقت ختم ہو جاتا ہے جب عدالت سیاسی طور پر متعصب اور جج پوشیدہ سیاست دان نظر آنے لگیں"