This Pakistani explain everything really well, how Pakistan establishment espacilly army control everything and do all currupt practices and go beyond their constitutional boundaries
It's our beloved Army and our bravest security Institute how well behave they are with general public which exposed them, how gentle they are with them hates off to Pakistani public that's loved them so much 🖕
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ جنرل عاصم منیر نے عمران خان کے قتل کا نیا پلان منظور کردیا ہے۔ لوگوں کو دکھانے کے لئے ڈی جی آئی ایس آئی کو شاید تبدیل کردیا جائے مگر میجر جنرل فیصل نصیر(ڈرٹی ہیری)اور اسکی ٹیم کام کرتی رہے گی۔ عاصم منیر پر اپنی تعیناتی کے لئے گئے وعدے نبھانے کا شدید پریشر ہے۔
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ جنرل امجد شعیب کو گرفتار کرنے کے لئے آئی جی اسلام آباد اور ایف آئی اے ٹیم کو آئی ایس آئی سیکٹر ہیڈکوارٹر اسلام آباد بلوا کر بریفنگ دی گئی اور بعد میں آرمی چیف کی منظوری پر میجر جنرل فیصل نصیر نے بریگیڈیئر فہیم رضا کے ذریعے اسلام آباد پولیس کو FIR کا آرڈر دیا۔