رہنما ایم کیو ایم و سابق رکن اسمبلی کامران فاروقی کے خلاف گارڈن تھانے میں مقدمہ درج۔
ایف آئی آر تھانے کے پولیس افسر کی مدعیت میں درج کی گئی۔جبکہ ڈمپر مافیا، جو مہاجر قوم کو زندہ جلانے کی دھمکیاں دیتا ہے، آج بھی آزاد گھوم رہا ہے۔
#JusticeForKarachi#DamperMafia
ایم کیو ایم کی جانب سے نوجوانوں کے لیے شاندار موقع!
تاریخ میں پہلی بار پورے ملک کے لیے مفت ای کامرس کورسز پیش کیے جا رہے ہیں۔
8 اکتوبر 2024، شام 6:30 بجے، ایم کیو ایم پاکستان سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں شرکت کریں اور جدید کاروباری دنیا میں قدم رکھیں! #MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کا نوجوانوں کے لیے انقلابی قدم! تاریخ میں پہلی بار، پورے پاکستان کے لیے مفت ای کامرس کورسز۔
شرکت کریں 8 اکتوبر 2024، شام 6:30 بجے، ایم کیو ایم پاکستان سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں، اور جدید کاروباری دنیا کا حصہ بنیں!
#MQMPakistan#MQMConnectingYouth
نسل پرست طبقہ اشرافیہ نےکراچی کی معاشی نسل کشی کرتے کرتے ملک کی معیشت تباہ کردی۔کراچی وہ شہر ہے جو 4000 ارب سے زیادہ ٹیکس دینے کے باوجود کسمپرسی کا شکار ہے۔نوجوان بے روزگار۔پانی نایاب۔کچرہ سٹی۔روڈیں ٹوٹی ہوی۔ٹرانسپورٹ سسٹم ناپید۔بجلی مہنگی ترین۔گیس کی کمیابی۔
#کراچی_کی_نسل_کشی