کل گوادر میں مارے جانے والے سرمچار دہشتگرد بی ایس او ازاد کے پیچ پر مسنگ پرسن کا نام دے کرکے مہارنگ مگر م��ھ کے انسو بہار رہی ہیں اس کا واضح مقصد کریم جان نے 25May 2022 کو دہشتگرد تنظیم میں شمولیت اختیار کیا تھا
بلوچ نسل کشی کے اصل ذمہ دار یہ دہشتگرد تنظیمیں
غریب بلوچ مائیں اپنی محنت اور خون پسینے کی کمائی سے اپنے نوجوان بیٹوں کو پڑھا کر انکے روشن مستقبل کے خواب دیکھتی ہے اور تعلقی ظاہر کرتے ہیں
#Balochistan#mach#Bolan#BalochistanRejectsMahrang
صادق آباد گیس پاٸمپ لاٸن کو جزوی طور نقصان پہنچا۔پولیس دیگرعملہ فوری طور پر پہنچ کر گیس لیکج اور علاقے کو کور کر لیا۔ذراٸع کے مطابق گیس کو فوری طور پر بحال کردیاگیا