اصلی مال غائب نقلی جلایا جا رہا ہے 🚨🚨
کسی نے پوچھا یہ ٹرک اسلام آباد تک پہنچا کیسے تھا ؟
جب ٹرک اسلام آباد میں دآخل ہوا تلاشی لینے والوں نے پہلے کیوں چھوڑ دیا ؟ جب خبر لیک ہو گی تو اب اصلی قیمتی شراب غائب کر کے پرانی پنڈی کارخانے سے لائی گی بوریوں میں بوتلیں دیکھا دی گی ؟ اصلی شراب کہاں اور کون لے گیا ؟ کیا کسٹم نے یہ بتانے کی زحمت کی ۔
اسلام آباد کسٹمز کی بڑی کارروائی کیسے ہے ؟ یہ تو ان کی زمہ درای ہے کہ سو میں سے ایک ٹرک پکڑ کر اپنی کارکردگی دیکھا رہے ہیں ۔کہتے ہیں 😂👇
80 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان تلف کر دیا گیا یہ تو کسٹم نے بتایا ہے اصل قیمتی چیزیں تو اس میں شامل نہیں ۔ اگر خراب نہ ہوتی تو کیا اسی کڑور کسی نے ایسے ضائع کرنے تھے ۔کہا جاتا ہے شراب، موبائل، سگریٹ سمیت ممنوعہ اشیاء کو اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر ضائع کیا گیا۔یہ ممنوع چیزیں لانے اور گرمی سے خراب ہونے کی وجہ سے کچھ حصہ جلا رہے ہیں وہ بھی جلانے والوں میں خالی بوریاں ہی ہیں ۔
فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کیلئے خزانے کا منہ کھول دیا!
2 کھرب 44 ارب کی رقم انعام دینے کا اعلان؟ دنیا حیران!
صرف ورلڈ کپ کھیلنے پر ٹیم کو کتنے ارب ملیں گے؟ جانئے
کنول آفتاب کے باپ کو ہارٹ اٹیک ہوا اور اُس کا میاں زُلقرنین ویلاگ بنا رہا تھا
یہ علی حیدرابادی بیوی کو طلاق دے رہا ہے اور ساتھ ویڈیو بنا رہا ہے
یہ لوگ معاشرے کا ناسور بنتے جا رہے ہیں ، ان بیغیرتوں کو فوری بین کیا جائے ، ورنہ یہ گند گھر گھر پہنچے گا۔۔۔
لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں دو غیر ملکی خواتین کے ساتھ مبینہ اغوا اور جنسی زیادتی کے واقعے نے شہریوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ خواتین کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا اور اس دوران ان کے ساتھ اسلحے کے زور پر زیادتی کی گئی جبکہ ان سے تاوان بھی طلب کیا گیا۔
اگر یہ الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو یہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھاتے ہیں۔ شہریوں اور خصوصاً غیر ملکی مہمانوں کی جان و مال اور عزت کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ اس واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا ملنی چاہیے۔
وقت کم مقابلہ سخت
پنجاب اس قسم کی دیہاڑیاں لگاتے ٹھیکیدار اور حکومت بھی نہیں دیکھہ، کھڑے پانی میں اینٹیں لگائی جارہی ہیں، کام تو ہورہا ہے بھائی بہت کام ہو رہا ہے۔
شخوپورہ، ٹوکریاں والا بازار
آجکل لوگوں میں برداشت بلکل ختم ہو گئی ھے۔۔ گجرات کے گاؤں مچھیانہ میں دن دیہاڑے ایک انسان کو بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا، اخے اس نے مجھے گالی دی تھی۔۔ تو کیا اس بات پر قتل کر دو گے۔
یار کچھ تو خیال کرو غریبوں کا حق کھانے پہ تلے ہو
سب لوگ اخر جواب بھی دینا ہے😭😢😢
اوکاڑہ چک نمبر 22 میں
ان قبضہ مافیا سے
ہمیں نجات دلائیں
عین نوازش ہوگی آپکی شکریہ
🚨اٹلی کی PM Giorgia Meloni
نے پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عمران خان کی بڑی فین ہے
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر خان جیسے قابل سنجیدہ تجربہ کار رہنما کو 30 سال پہلے PM بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور سے اگے نکل جاتا🔥🚨✌️
وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا نواسہ رضا ڈار ہالینڈ اور وینیزویلا کی خواتین کو اغواء اور زیادتی کے بعد ان لڑکیوں کی وڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کا مطالبہ کرتا رہا۔
اس سے پہلے اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار 100 ملین ڈالرز کرپٹو جوئے میں ہار چکا ھے
فیصل آباد میں مدرسے میں قاری نے پندہ سالہ حافظ قرآن کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
اور طلباء سے لاش کو نالے میں پھینکواء دیا متاثرہ بچے کے والد والدہ کی انصاف کی اپیل۔
نو مئی کے بعد انٹیلیجنس کی طرف سے مجھے کال آئی اور انہوں نے مجھے دھمکی دی کہ تمہارے بیٹوں کو ہم پکڑ لیں گے پھر جب انہوں نے میری بیٹی کا نام لیا جو تیرہ چودہ سال کی تھی تو میں غصہ میں آ گیا اور جواب دیا جاؤ پکڑ لو اور انہیں زبح کر دو میں تمہیں دیکھ لوں گا
قاسم سوری
ایک بزرگ محنت کش پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
الزام یہ بتایا جا رہا ہے کہ محرم الحرام میں کام کم ہونے کی وجہ سے وہ دو دن تک بلدیہ کے ایک انسپکٹر کو گولڈ لیف سگریٹ کی ڈبی نہ دے سکا۔ اسی دوران وہ گھر میں سو رہا تھا کہ پولیس کی کال آئی: "تمہارے خلاف پرچہ درج ہو گیا ہے۔"
پاکستانیوں پر عذاب نازل ہے ہر ادارہ ہی تباہ حال ہے کہیں انصاف نہیں خوف خدا نہیں رہا فرعونوں کو