Fashionista, traveller, working at telecom company, almost a celeb, knows french, consultant fashion designer n 160 characters will be 2 less to define me.
🚨🚨 بریکینگ نیوز : انتہائی خوفناک صورتحال, ڈاکٹر شہباز گل کی بڑی خبر ۔!!!!🔥🔥🔥
غصّہ صرف سرحد یونیورسٹی کے اندر نہیں ہے, بلکہ ہر جگہ ہے ۔ لکی مروت میں فوج نے میڈیکل کیمپ لگانے کی کوشش کی تو علاقے والوں نے نکل کر انہیں وہاں سے بھگایا ۔ فوج وہاں سے کیمپ چھوڑ کر چلی گئی ۔ علاقے والوں کا کہنا ہے, کہ فوج والے جب بھی بارڈر پر آتے ہیں, تو دہشتگردی بڑھ جاتی ہے۔ لہذا ہمیں میڈیکل کیمپ کی ضرورت نہیں, بس فوج ہم سے دور رہے ۔🔥🚨🚨
سہراب برکت نے سارے بیانیے پر پانی پھیر دیا!!
عمران خان کو جب بتایا گیا, کہ علیمہ خان آپکے لیے تحریک شروع کرچکی ہے, تو عمران خان پارٹی پر حیران ہؤا, کہ پوری پارٹی اتنی ڈری ہوئی ہے, اب علیمہ خان تحریک چلا رہی ہے, تو عمران خان نے علیمہ خان کو سراہا!!
اور یہ خبر سمجھ میں بھی آتی ہے!
باقی سب خبریں جھوٹ پر مبنی ہے!!
عمران خان کہا کرتے تھے کہ لا الہ الا اللہ انسان کو خوف سے آزاد کرتا ہے لیکن اُن کی پارٹی کی اکثریتی قیادت یہی جملہ سرعام کہنے پر خوف کھاتی ہے ، پرابلم عمران خان یا اُن کی تحریک نہیں پرابلم مرکزی کمپرومائزڈ قیادت ہے جو نہ نظریہ سمجھ سکی ، نہ منشور اور نہ ہی اپنے قائد کی بیماری
ملٹری اسٹیبلشمنٹ گھریلو خواتین کو حراساں کرے ان پر مظالم کرے تو کوئی بات نہیں انکے مردوں کو احتجاج کا بھی حق نہیں مگر کرنل صاحب کی اہلیہ کو استثنیٰ حاصل ہے اور کرنل صاحب کا غیرت میں آ کر مشتعل ہو جانا عین فطری ہے۔کمال کی لاجک
🚨🚨 اہم ترین : اسد طور نے کمال بات کر ڈالی, 100٪ متفق ہوں میں اس بات سے ۔!!!!🔥🔥🔥🛑
آج اسٹیبلشمنٹ کو گالی جو پڑ رہی ہے, اس میں کم از کم پچاس فیصد حصہ اس بات کا ہے کہ, چلو تم نے عمران خان کو نکال دیا, لیکن تم ان بدبودار نون لیگیوں کو لے آئے ہو, ۔ اس لئے لوگ اسٹیبلشمنٹ کو منہ بھر بھر کر گالیاں دیتے ہیں, جن سے عوام نفرت کرتی ہے, جن سے عوام کو گھن آتی ہے ۔ انکو اسٹیبلشمنٹ نے گود میں بٹھایا ہوا ہے ۔تو پھر آپکو کیا لگتا ہے, لوگ اسٹیبلشمنٹ سے محبت کرینگے, جن سے ہم نفرت کرتے ہیں, وہ تمہارے لاڈلے ہیں, تو تم بھی پھر قابل نفرت ہو ۔ اسد طور 🔥🔥🚨
دنیا بھر کی اقوام اپنے ہیروز کی عزت کرتی ہیں ، انہیں اپنے ماتھے کا جھومر سمجھتی ہیں لیکن ہماری بدقسمتی یہ کہ ہم ایسی قوم ہیں جنہیں فاتح اور شکست خوردہ میں بھی تمیز نہیں ، سب کی ایک جیسی عزت کرتے ہیں ۔ سب کو قومی پرچم میں دفن کرتے ہیں ۔
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
جو بچوں سے لڑتا ہے
شہر ہے کہ ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹس ہمیں بتا رہے ہوتے کہ طلبہ وطالبات نے فوجی افسر پر پستول سے حملہ کیا، اب سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں گے ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی برآمد ہوں گے۔
#ذہنی_مریض
@ImranRiazKhan@haris_khan____ جناب پالیسی تبدیل کریں
آج ایک آفیسر کے گریبان میں ہاتھ ڈالا گیا ہے،ورنہ وہ دن دور نہیں جب عوام تم سب کو سڑکو پر گھسیٹے گی۔
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
میں دنیا کے تمام رہنماؤں سے دست بستہ اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے سابق وزیرِاعظم @ImranKhanPTI کی زندگی اور آزادی کو ایک انتہائی انتقامی حکومت کے چنگل سے بچایا جائے۔
میں دیگر سربراہانِ مملکت سے اپیل کرتا ہوں کہ عمران خان کو بھی اسی طرح بچانے کے لیے آگے بڑھیں، جیسے دنیا نے ایک وقت میں نیلسن منڈیلا کو بچانے کے لیے آواز اٹھائی تھی۔
عمران خان نے نہ صرف کھیلوں کی دنیا میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں بلکہ وہ ایک عظیم انسان دوست بھی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ملک کی سیاست کو کرپشن اور مفادات کی سیاست سے پاک کرنے کے لیے بھی بھرپور جدوجہد کی ہے۔
بی بی سی اور سی این این عمران خاں کی خبر مجبوری سے دیتے ہیں۔کہ مسلم دنیا کے ناظرین سے محروم نہ ہوں۔ یہ فکر انہیں لاحق رہتی ہے کہ پاکستانی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ برا نہ مانے۔ یوسف بن تاشفین اور ٹیپو سلطان نہ سہی۔اس کے پاس توپ و تفنگ نہ سہی۔ عالم اسلام میں وہ سب سے زیادہ مقبول ہے؛چنانچہ سامراج کو خان ساز گار نہیں۔شہباز جیسے گوارا ہیں۔ غزہ کے قتل عام میں برابر کے شریک ڈونلڈ ٹرمپ کو عظیم لیڈر قرار دینے ، اس کے لئے درازی عمر کی دعا کرنے اور عادی جھوٹے کے لئے نوبل انعام تجویز کرنے والے۔
یہ کیفیت کسی ضابطے میں ہی نہیں ہے کہ قید تنہائی میں رکھ سکتے ہیں
پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر پر ایسا ظلم نہیں ہوا اسے نہ ڈاکٹر سے ملنے دیا جائے نہ وکیل سے ملنے دیا جائے قانوناً ڈاکٹر فیملی اور وکیل کو ملنے سے روکا نہیں جا سکتا ایک قیدی وہ بھی سابق وزیراعظم کو 120 دن تک کسی سے نہ ملنے دیں ان کی بہنوں کو جیل کے باہر سے سردی میں واٹر کینن کے ساتھ اٹھایا جائے یہ تو کبھی نہیں ہوا
اعتزاز احسن
🚨🚨 بریکینگ نیوز : معید پیر زادہ کھل کر بول پڑے, پاکستان کے decision maker's کو پاگل اور ذہنی مریض کہہ ڈالا ۔🔥🔥🔥🔥
کیا ایک ریاست اس طرح کا ڈرامہ رچا سکتی ہے؟ یہ کیا کوئی مزاحیہ یا horror فلم ہے ۔؟ کہ سپریم کورٹ سے سات پیج کا آرڈر جاری ہوتا ہے ۔ پوری دنیا کو آپ بیوقوف بناتے ہیں, آپ ساری دُنیا کو پھددو بناتے ہیں ۔ آپ اسکو ایک مزاق سمجھتے ہیں,؟ اور اس کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کو آپ اڈیالہ جیل سے نکالتے ہیں, جس پر سپریم کورٹ نے واضح حکم دیا ہؤا ہے کہ ۔ آپ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ کرنا ہے ۔ بجائے اس کے کہ آپ اس کو وہاں لیکر جائیں ۔ آپ عمران خان کو سرکاری ہسپتال پمز لے جاتے ہیں, اور ان ہی ایک دو ڈاکٹرز جن کے اوپر کوئی ٹکا کا اعتماد نہیں ہے, وہ عمران خان کا چیک اپ کرتے ہیں ۔اس کے بعد وآپس انہیں اسی قید میں ڈال دیتے ہیں ۔ پاکستان کے حالات کا اندازہ تو آپکو ہو ہی گیا ہوگا ۔ کہ پاکستان کے فیصلے کرنے والے کتنے پاگل اور ذہنی مریض ہیں ۔🔥🔥🚨
کرکٹ کے میدان سے ناممکن اسپتال کو ممکن بنانے تک، مینار پاکستان سے پایَۂ تَخْت تک، واشنگٹن میں کسی بھی پاکستانی حکمران کے پاکستانیوں سے پہلے خطاب سے لیکر اقتدار سے نکلتے ہی سیاسی عروج کے بے مثال سفر تک، ایک سال میں ایک سے بڑھ کر ایک 50 جلسوں سے لیکر جیل میں باوقار مزاحمت کی ناقابل تسخیر علامت تک، لامتناہی امتحانوں سے اسپتال پہنچنے تک، یہ شخص ہر مقام پر ورطۂ حیرت میں ڈالتا رہا ہے۔ اس شخص کی مقناطیسیت کا ہمارے پاس کوئی توڑ نہیں، کیوں، کیونکہ لوگ اُس کے ساتھ ہیں اور ہم اُس سے نہیں دراصل اپنے لوگوں سے لڑ رہے ہیں
دھوکے سے بنی حکومت ہر بات میں دھوکے ہی کر تی ہے۔ پمز ہو یا شفاء۔۔ قیدی نے پھر آپ کے منہ پر لعنت ہی ڈالی ہے۔۔ ڈیل کے لفظ سے ہی اس کونفرت ہے۔ اس ساری کہانی میں البتہ سب کو یہ پتہ چل گیا کہ مقبولیت آج بھی قیدی کے سامنے ہاتھ باند کر کھڑی ہے۔