ایک ٹاؤٹ نے سینیٹر مشتاق سے سوال کیا
کہ
“عمران خان نے اسرائیل کی مزمت نہیں کی
کیا
آپ عمران خان کی بھی مذمت کریں گے”
۔۔
“سینیٹر مشتاق نے جو جواب دیا ہے اسے سن کر ڈوب مرنا چاہیے اگر واقعی حلالی ہوا تو”
اقرار الحسن شرم کرو
آجکل کے حالات کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی نظر سے
اندھیروں نے روشنی کو روکنے کی کوشش کی مگر
ہر دل میں ایک شمع عمران خان کے نام کی جلتی رہی۔
یہ سفر ختم نہیں ہوا، یہ آغازِ آزادی ہے انشاءاللہ ۔
#عزم_و_ہمت_کے_800_دن
سہیل آفریدی کی اس بات نے جزباتی کردیا!🥺
پشتو میں کہتا ہے میں دو تنخواہیں اسمبلی سٹاف کے نام کرتا ہو, پیچھے سے آواز آتی 3 تنخواہیں!!
سہیل آفریدی کہتے ہیں "میرے پاس یہی تنخواہ ہے باقی تو میرے پاس کچھ نہیں"
عمران خان کا ویژن جیت گیا❤️