اگر آپ کو لگتا ہے کہ رضا ڈار کیس میں انصاف ہوگا تو تین امکانات ہیں
پہلا یہ کہ آپ پاکستان میں نئے آئے ہیں،
دوسرا یہ کہ آپ بہت معصوم ہیں
تیسرا یہ کہ آپ بالکل پاگل ہیں،
زورین نظامانی
عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغوا کار اور درندے نکلے۔ چوروں، لٹیروں اور بدکاروں کا خاندان نکلا۔ خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔ اللہ الحق ہے۔ انعم شیخ
#pakistan@iAnumSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بلاول باہر جا کر ان کے خلاف تقریریں کرتا ہے اور ادھر پیپلزپارٹی والے ان کو بجٹ میں ووٹ دے رہے ہیں۔شاہد خٹک
@ShahidkhattakSk
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"اب پاکستانی لیڈر صلح کرواکر فارغ ہوگئے ہیں تو عوام کے آٹے دال کا بھی سوچیں، ٹرمپ کیساتھ کھنچوائی تصویروں سے کسی کا پیٹ نہیں بھرنے والا"۔ محمد حنیف
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
جب کراچی میں غریبوں کے بچے چرس سے مرتے رہے، تو کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا، مگر جب ایک ایم این اے کا بیٹا اور ایک سینیٹر کی بیٹی کوکین سے مر گئے، تو پنکی کو اٹھا لیا گیا۔ شبر زیدی
@SShabbarZaidi#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مریم نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !